• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اِنْ شَآءَاللہ کہنے کی برکتیں arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    اِنْ شَآءَاللہ کہنے کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    رہے تھے ،  کنجوسی کا مُظَاہرہ کر رہے تھے اور کنجوسی کا نتیجہ ذِلّت ہی نکلتا ہے ، اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے ایک اَور غلطی بھی کی ، انہوں نے خُود پر بھروسہ کیا ، اللہ فرماتا ہے :

    وَ لَا یَسْتَثْنُوْنَ(۱۸)  (پارہ : 29 ، القلم : 18)

    ترجمہ : اَور اِنْ شَآءَ اللہ نہیں کہہ رہے تھے

    یعنی یہ اپنے منصوبے کو لے کراتنے پُرجوش اور بااعتماد تھے کہ انہوں نے اِنْ شَآءَاللہ بھی نہیں کہا ، اپنے اُوپر اعتماد کیا ، اپنی عقل پر ، اپنی تدبیر پر ، اپنے منصوبے پر بھروسہ کیا ، صبح کو جلدی جلدی اُٹھے ، منہ اندھیرے ہی باغ کی طرف چل دئیے ، راستے میں ایک دوسرے کو کہتے جا رہے تھے : آج ہر گز کوئی مسکین ، فقیر تمہارے باغ میں آنے نہ پائے۔ مگر آہ! جب یہ باغ کے پاس پہنچے تو دیکھا باغ جَل چکا ہے ، ایک لمحے کے لئے تو یہ سکتے میں آگئے ، انہوں نے سمجھا؛ شایداندھیرے کی وجہ سے ہم راستہ بھٹک گئے ہیں ، کسی اور باغ میں آگئے ہیں ، یہ ہمارا باغ نہیں ہے لیکن جب غور سے دیکھا تو یہ ان کا ہی باغ تھا۔ ([1])

    کسی کو سوچوں نے کب سراہا ، وہی ہوا جو خُدا نے چاہا

    جو اختیارِ بَشَر پہ پہرے بٹھا رہا ہے ، وہی خُدا ہے

    یہ ہے انسان کی تدبیر ، یہ ہیں انسان کی منصوبہ بندیاں ،  ہوتا وہی ہے جو منظورِ خُدا ہوتا ہے۔ اے عاشقانِ رسول! جب معاملہ ایسا ہے ، ہماری تدبیریں بھی ناقص ، ہماری عقل بھی ناقِص ، ہمارے منصوبے بھی ناقِص ، ہم جوچاہے منصوبے بنا لیں ، تقدیر غالب آتی ہے تو غالب آکر ہی رہتی ہے ، سب تدبیریں ناکام ہو جاتی ہیں ، منصوبے ناکام ہو جاتے ہیں ، عقل کام کرنا چھوڑ دیتی ہے۔ اب بتائیے! ہمارے پاس کیا بچتا ہے؟ ہم اپنے مقصد میں


     

     



    [1]...تفسیر صراط الجنان ، پارہ : 29 ، سورۂ القلم ، زیرِ آیت : 17 تا 32 ، جلد : 10 صفحہ : 293 تا296 ماخوذاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • حضرت جِزْئِیْل رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہِ کا ایمان افروز واقعہ
    • راحت و سکون پانے کی ایک نسخہ
    • انسان اپنی تدبیر میں ناقِص ہے
    • نتائج کامالِک اللہ پاک ہے
    • تین کنجوس بھائیوں کاعبرتناک واقعہ
    • اِنْ شَآءَ اللہ کہنے کا قرآنی حکم
    • اِنْ شَآءَ اللہ کہنا سُنَّتِ انبیا ہے
    • اِنْ شَآءَ اللہ کہنے کی چند برکتیں
    • جب یاجُوج ماجُوج اِنْ شَآءَ اللہ کہہ لیں گے...
    • بنی اسرائیل کا گائے والا واقعہ
    • کب اِنْ شَآءَ اللہ نہ کہا جائے...!
    • وَہْم پرستی سے نجات کا رستہ
    • ماہِ صَفَر منحوس نہیں ہے
    • بدشگونی عالمی بیماری ہے
    • بدشگونی کے بارے میں 4فرامینِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
    • اسلامی تعلیمات کا کمال
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : 72 نیک اعمال
    • نیک بننے کا زبردست فارمولا
    • اَلْقُرْآن مَعَ التَّفْسِیْر ایپلی کیشن
    • “ نیک فال لینا “ سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • )4(چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • )2( گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami