• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اِنْ شَآءَاللہ کہنے کی برکتیں arrow icon
    • page 30
    book-logo
    book_icon
    اِنْ شَآءَاللہ کہنے کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    قرآنِ کریم پڑھئے ، ترجمہ پڑھئے ، تفسیر پڑھ کر قرآنِ کریم سمجھئے ، اس کی برکتیں لوٹیے اور دوسروں کو بھی ترغیب دلائیے۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                                                           صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    پیارے اسلامی بھائیو! بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے سُنّت کی فضیلت اور چند آدابِ زندگی بیان کرنے کی سَعَادت حاصِل کرتا ہوں۔ تاجدارِ رسالت ، شہنشاہِ نبوت صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا : مَنْ تَمَسَّكَ بِسُنَّتِيْ عِنْدَ فَسَادِ اُمَّتِيْ فَلَهُ اَجْرُ مِائَةَ شَهِيْدٍ یعنی اُمت کے فساد کے وقت جو شخص میری سنت پر مضبوطی سے عمل کرے گا اسے سو شہیدوں کا ثواب عطا ہو گا۔ ([1])

    ہر کام شریعت کے مطابِق میں کروں کاش!         یارب تو مبلغ مجھے سُنّت کا بنا دے([2])

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                                                           صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

     “ نیک فال لینا “ سُنَّتِ مصطفےٰ ہے

    فرمانِ مصطفےٰ صَلّی اللہُ عَلَیْہ وآلِہ وسَلَّم : بَد فالی کوئی چیز نہیں اور فال اچھی چیز ہے۔ لوگوں نے عرض کیا : فال کیا چیز ہے؟فرمایا : اچھا کلمہ جو کسی سے سنے۔ ([3])

    نیک فال کا مطلب : مثلاً کسی کام سے نکلے ، راستے میں تِلاوتِ قرآن کی آواز سُن لی یا کسی بزرگ کی زیارت ہو گئی تو اس سے اُمِّید باندھنا کہ اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! مقصد میں کامیابی ہو گی ، یہ نیک فال ہے۔


     

     



    [1]...زُہد کبیر ، صفحہ : 118 ، حدیث207۔

    [2]...وسائل بخشش ، صفحہ : 115۔

    [3]...بُخاری ، کتاب : الطب ، باب : الطیرۃ ، صفحہ : 1454 ، حدیث : 5754۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • حضرت جِزْئِیْل رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہِ کا ایمان افروز واقعہ
    • راحت و سکون پانے کی ایک نسخہ
    • انسان اپنی تدبیر میں ناقِص ہے
    • نتائج کامالِک اللہ پاک ہے
    • تین کنجوس بھائیوں کاعبرتناک واقعہ
    • اِنْ شَآءَ اللہ کہنے کا قرآنی حکم
    • اِنْ شَآءَ اللہ کہنا سُنَّتِ انبیا ہے
    • اِنْ شَآءَ اللہ کہنے کی چند برکتیں
    • جب یاجُوج ماجُوج اِنْ شَآءَ اللہ کہہ لیں گے...
    • بنی اسرائیل کا گائے والا واقعہ
    • کب اِنْ شَآءَ اللہ نہ کہا جائے...!
    • وَہْم پرستی سے نجات کا رستہ
    • ماہِ صَفَر منحوس نہیں ہے
    • بدشگونی عالمی بیماری ہے
    • بدشگونی کے بارے میں 4فرامینِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
    • اسلامی تعلیمات کا کمال
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : 72 نیک اعمال
    • نیک بننے کا زبردست فارمولا
    • اَلْقُرْآن مَعَ التَّفْسِیْر ایپلی کیشن
    • “ نیک فال لینا “ سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • )4(چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • )2( گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami