Book Name:Molana Naqi Ali Khan ki 3 Karamat

*  والِدِ اعلیٰ حضرت مفتی نقی علی خان رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ عِلْمِ دین سیکھنے اور سکھانے کے بہت شوقین تھے  *  والِدِ اعلیٰ حضرت مفتی نقی علی خان رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہِ لوگوں کو عِلْمِ دین کا شوق دلاتے رہتے تھے *  والِدِ اعلیٰ حضرت مفتی نقی علی خان رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہِ اپنا سارا وقت دین پڑھنےاور پڑھانے اور دیگر دینی کاموں میں گزارتے *  والِدِ اعلیٰ حضرت مفتی نقی علی خان رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کی خدمت میں عموماً اَہْلِ عِلْم موجود رہتے *  والِدِ اعلیٰ حضرت مولانا نقی علی خان رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ گفتگو فرماتے تو یوں لگتا جیسے عِلْم کا سمندر ٹھاٹھیں مارتا ہو * والِدِ اعلیٰ حضرت مفتی نقی علی خان رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ مشکل سے مشکل مسئلہ بآسانی سمجھا دیا کرتے * والِدِ اعلیٰ حضرت مفتی نقی علی خان رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ اپنی گفتگو میں قرآنی آیات اور احادیث کے بکثرت حوالے دیا کرتے تھے *  والِدِ اعلیٰ حضرت مفتی نقی علی خان رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ گہری نظر ، پختہ فکر میں اپنی مثال آپ تھے * والِدِ اعلیٰ حضرت مفتی نقی علی خان رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ بے پناہ فہم و فراست والے تھے*  والِدِ اعلیٰ حضرت مفتی نقی علی خان رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ بہت عقلمند اور دانا تھے* والِدِ اعلیٰ حضرت مفتی نقی علی خان رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ بامُرَوَّت اور رُعب و دَبْدَبہ والے تھے ([1]) * سیدی اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کے فرمان کا خلاصہ ہے : غور وفکر کی صلاحیت ، اعلیٰ فہم و فراست ، رائے میں پختگی جیسی مولانا نقی علی خان رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کو اللہ پاک نے عطا فرمائی اِن علاقوں میں دیکھنے کو نہیں ملتی * آپ رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کی فراستِ صادقہ (یعنی خُدا داد دُور اندیشی) کی یہ حالت تھی کہ جس معاملے میں جو کچھ فرمایا وہی ظہور میں آیا * آپ رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ بہت بہادر ، سخی اور بلند ہمت تھے  * صدقہ و خیرات وہ بھی پوشیدہ طور پر بکثرت کیا کرتے * جو رِزْق ملتا ، اسی پر قناعت کرتے ،  زیادہ کی لالچ نہ


 

 



[1]... مولانا نقی علی خاں بریلوی ، صفحہ : 30تا32ملتقطاً۔