• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • امام مالک رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کا عشقِ رسولﷺ arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    امام مالک رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کا عشقِ رسولﷺ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اسی طرح  احادیثِ مبارَکہ میں بھی کثیر مقامات پر نیکی کی دعوت دینے اور بُرائی سے روکنےکی ترغیبیں موجود ہیں ،چنانچہ

    رسولِ پاک صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فرمانِ عبرت نشان ہے:تم میں سے جب کو ئی کسی بُرائی کو دیکھے تو اُسے چاہیے کہ بُرائی کو اپنے ہاتھ سے بدل دے او ر جواپنے ہاتھ سے بدلنے کی قوت نہ رکھے، اُسے چاہیے کہ اپنی زَبان سے بدل دے اور جو اپنی زَبان سے بدلنے کی بھی طاقت نہ رکھے ،اُسے چاہیے کہ اپنے دل میں بُرا جانے اوریہ کمزورترین ایمان کی نشانی ہے۔(مسلم، کتاب الایمان، باب بیان کون النھی عن المنکر۔۔۔الخ، ص۴۸، حدیث:۱۷۷)

    کیا ہم دل میں بُر ا جانتے ہیں ؟

    پیاری پیاری اسلامی بہنو! ہمیں اپنے ضمیر سے سُوال کرنا چاہئے کہ کسی اسلامی بہن کو گناہ کرتا دیکھ کر ہاتھ یا زبان سے روکنے میں خود کو بے بس پانے کی صورت میں کیاہم نے دل میں بُرا جانا؟صدکروڑ افسوس! بیٹا اسکول کی چُھٹّی کر لے تو ضَرور ناگوار گزرتا ہے لیکن گھر والوں کی روزانہ پانچوں نمازیں قَضا ہورہی ہوں تو ماتھے پر بَل تک نہیں آتا،انہیں سمجھانے کی کوشِش تک نہیں کی جاتی۔ ذرا سوچئے! میوزِک بج رہا ہے،بے شک روکنے پر قُدرت نہیں مگر کیا یہ ہمارے دل میں کھٹکتا ہے؟کیا ہم اِسے بُرا محسوس کر رہی ہیں؟شاید نہیں،اِس لئے کہ خود اپنے موبائل میں بھی تو مَعَاذَاللہ ’’میوزیکل ٹیون(Musical tune)‘‘موجود ہے!۔ فُلاں اسلامی بہن نے جھوٹ بولا،کیاہمیں ناگوار گزرا؟ جی نہیں،کیوں؟ اس لئے کہ خود اپنی زبان سے بھی مَعَاذَاللہ جھوٹ نکل ہی جاتا ہے۔یہ مثالیں صِرف چوٹ کرنے کیلئے ہیں،ورنہ بَہُت ساری اسلامی بہنوں کی حالت یہ ہے کہ اپنے فون میں میوزیکل ٹیون نہیں۔گالی اور جھوٹ کی عادت نہیں،پھر بھی’’دل میں بُرا جاننے ‘‘کا ذہن نہیں۔اگر


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • روضۂ انور کی طرف پیٹھ کرکے دعا مانگوں یا چہرہ؟
    • کیا ہم دل میں بُر ا جانتے ہیں ؟
    • روضہ انور کی طرف رُخ کرکے دعا مانگنا بالکل جائز ہے
    • حضرت امام مالک کی ولادت و سِلسلۂ نسب
    • عالِمِ مدینہ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کا حُلْیۂ مبارک
    • عالِمِ مدینہ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کےالقابات
    • عالِمِ مدینہ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ کےاساتذہ کی تعداد
    • درس وتدریس اور فتویٰ نویسی
    • امام مالک رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی شان میں2 روایات
    • امام مالک اورحدیثِ پاک کا ادب
    • بِچّھونے 16ڈنک مارے مگر درسِ حدیث جاری رکھا
    • چہرے کا رنگ تبدیل ہوجاتا
    • امامِ مالک رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ اور تعظیمِ خاکِ مدینہ
    • قضائے حاجت کے لئے حرم سے باہَر جایا کرتے
    • امام مالک کی عبادت و ریاضت سے متعلق اقوال
    • عشقِ رسول کے تقاضے
    • (1)اِطاعت و اِتّباع
    • (2)تعظیم و تکریم
    • (3)کثرتِ ذکر
    • (4)دوستوں سے دوستی ،دشمنوں سے دشمنی
    • چلنے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami