• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قیامت کی علامات arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    قیامت کی علامات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جس سے وہ (یعنی جہنم کی آگ) بَدَسْتور بھڑکنے لگتی ہے(اللہ پاک اِرْشادفرماتا ہے:) ( كُلَّمَا خَبَتْ زِدْنٰهُمْ سَعِیْرًا(۹۷))(پ۱۵، بني اسرآئيل: ۹۷)(ترجمۂ کنزالایمان:جب کبھی بجھنے پرآئے گی ہم اُسے اور بھڑکادیں گے۔)یہ کُنواں بےنَمازیوں اور زانیوں اور شرابِیوں اور سُود خواروں اور ماں باپ کو اِیْذا(یعنی  تکلیف) دینے والوں کے لیے ہے۔   (بہارِشریعت، ۱/ ۴۳۴،حصہ سوم)

    جَہَنَّم کا عذاب اور دُنیا کی تکلیفیں

                پىاری پىاری  اسلامى بہنو! سُنا آپ نے کہ ’’غَیّ‘‘جہنَّم میں ایک وادی ہے جس کی گہرائی(Depth) اورگرمی سب سے زیادہ ہےاورجہنَّم کی آگ جب بجھنے لگتی ہے تو اس وادی کو کھول دیاجاتا ہے جس سے نارِ جہنم پھر سے بھڑک اُٹھتی ہے۔ذرا سوچئے کہ اس خطرناک وادی میں جب بے نمازی کو ڈالا جائے گا تو اس کا کیا بنے گا۔یادرکھئے!جَہَنَّم اللہ پاک کے قَہر و غَضَبْ کا مَظْہَر ہے جس طرح اس کی رَحمتوں اور نِعْمَتوں کی کوئی اِنتہا نہیں اور انسانی عقل اُس کا اندازہ نہیں لگاسکتی،اِسی طرح اللہ پاک کے قَہر و غَضَب کی بھی کوئی حد نہیں ،ہر وہ تکلیف دِہ چیز جس کا تَصَوُّر کیا جائے مثلاً کسی آلے سے زندہ انسان کے ناخُن(Nail) کھینچ لینا، کسی پر چھُریوں یا لاٹھیوں سے ضَربیں لگانا، کسی کے اُوپر وزن دار گاڑی چلا کر اُس کی ہڈیاں چکنا چُور کردینا ، اَعضاء کاٹ کر نمک مِرچ چھِڑکنا، زندہ کھال(Skin) اُدھیڑنا ،بغیر بے ہوش کیے آپریشن کرنا یا مختلف بیماریوں کی تکالِیف مثلاسردرد، بخار، پیٹ کا دردیا خَطَرناک بیماریاں مَثَلاً دل کا دورہ (Heart attack) سَرَطان (کینسر) گُردے کی پتھری کا درد، خارش،شدید گھبراہٹ وغیرہ وغیرہ جو بھی اَمراض یا  دنیوی مَصائب و آلام جن کا تَصَوُّرمُمْکِن ہے وہ جَہَنَّم کی تکلیفوں کے مقابلے میں نِہایَت ہی معمولی ہیں۔ اَلْغَرض دُنیا کی ساری بیماریاں اور مُصیبتیں کسی ایک شَخْص پر جَمع ہوجائیں پھر بھی جَہَنَّم کے سب سے ہلکے عذاب


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • جبریلِ امین عَلَیْہِ السَّلَامبارگاہِ مصطفےٰ میں
    • فوائدِ حدیث
    • باادب بانصیب
    • عبادت کیسے کریں؟
    • قیامت کب آئے گی؟
    • قیامت کی نشانیاں
    • (2)لونڈی اپنے مالک کو جنے گی
    • (1)نشانی چاند کا پھٹ جانا
    • معاشرے کی حالتِ زار
    • ماں قدرت کا انمول تحفہ
    • ماں کو کندھوں پر اُٹھا ئے گرم پتّھر وں پر چھ میل.......
    • (3)نمازیں قضا کرنا!
    • جہنم کی خوفناک وادی کا ہولناک کُنواں!
    • جَہَنَّم کا عذاب اور دُنیا کی تکلیفیں
    • کچھ علاماتِ قیامت اور ہمارا معاشرہ
    • قیامت کی تیاری کیجئے!
    • لباس پہننے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami