• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اِیصالِ ثواب کی برکتیں arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    اِیصالِ ثواب کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    گا۔لہٰذا ہمیں بھی چاہئے کہ ثواب پہنچانے کے معامَلے میں سُستی کرنے کے بجائے  وقتاً فوقتاًدُرودِ پاک اور نیکیوں سے حاصل ہونے والا ثواب مرحومین  کو پہنچاتی رہیں،ان کے لئے دُعائے مغفرت  کرتی رہیں کیونکہ یہ ایک ایساجائز اور بہترین عمل ہے جس کی بَرَکتسے فوت شدہ مسلمانوں کے ساتھ ساتھ زِندوں کو بھی فائدہ ہوتاہے،جیسا کہ

    صاحبِ بہارِ شریعت حضرت علامہ مولانا مفتی محمدامجدعلی اَعظمی فرماتے ہیں:اِیصالِ ثواب یعنی قرآنِ مجید یا دُرُود شریف یا کلمۂ طیبہ یا کسی نیک عمل کا ثواب دوسرے کو پہنچانا جائز ہے۔ عبادتِ مالیہ(ہو)یا بَدَنیہ(مالی عبادت جیسے صدقہ وخیرات اوربَدَنی عبادت جیسے نماز روزہ وغیرہ  )، فَرض ونفل سب کا ثواب دوسروں  کو پہنچایا جاسکتا ہے کیونکہ زِندوں  کے اِیصالِ ثواب(ثواب پہنچانے) سے مُردوں  کو فائدہ پہنچتاہے۔(بہارِشریعت، ۳/ ۶۴۲)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                             صَلَّی اللّٰہُ  عَلٰی مُحَمَّد

    اےعاشقانِ رسول اسلامی بہنو!انسان جب تک دُنیا میں رہتا ہے تو  اس کےآس پاس اس کے ماں باپ،بہن بھائی، بِیوی بچے،رشتے دار اور دوست وغیرہ موجود  ہوتے ہیں جو    اس کے دُکھ درد اور آزمائشوں میں اس  کے ساتھ ساتھ رہتے اوراس کا غم ہلکا کرنے کی کوشش کرتے ہیں،بیمار ہوں تو عِیادت بھی کرتے ہیں، مگر جب یہی انسان اندھیری قبر  میں جاپہنچتا ہے تو وہاں اس کے ماں باپ ، بہن بھائی، رشتے دار اور دوستوں وغیرہ میں سے کوئی بھی نہیں ہوتا بلکہ وہ قبر میں اکیلا ہی ہوتا ہے۔ قبر میں جانے کے بعداس پر جو گزرتی ہے اس کا حال تو وہ خود ہی بہتر جانتا ہے ۔

    قبر کی حقیقت بیان کرتے ہوئے رسولِ کریم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ ارشاد فرماتے ہیں:اَلْقَبْرُ رَوْضَةٌ مِنْ رِيَاضِ الْجَنَّةِ،اَوْ حُفْرَةٌ مِنْ حُفَرِ النَّاریعنی بے شک قبر جنت کے باغوں میں سے ایک باغ یا دوزخ کے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • ایصال ثواب کی برکتیں
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • ثواب پہنچانے کےطریقے
    • قرآنِ کریم سے ثواب پہنچانے کا ثبوت
    • ایصال ثواب کی برکت
    • احادیثِ مبارکہ سےثواب پہنچانے کا ثبوت
    • صحابَۂ کرام کا عمل
    • مُردوں کےلئےزندوں کاتحفہ
    • ریشمی رومالوں سے ڈھکے ہوئے تحفے
    • رسالہ”فاتحہ اور اِیصالِ ثواب کا طریقہ“کا تعارف
    • روزانہ ایک قرآنِ پاک کا ثواب
    • لباس پہننے کی سنتیں اور آداب
    • اعلانات
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami