• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ہم ڈرتے کیوں نہیں ؟ arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    ہم ڈرتے کیوں نہیں ؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مُعاف فرماکر اپنا محبوب  بندہ بنا لیتا ہےکیونکہاللہپاکتوبہ کرنےوالوںکی ساری خَطاؤ ں کومُعاف فرمادیتا ہے،توبہ کرنےوالوں کواپنا قُرب نصیب کرتاہے،توبہ کرنےوالوںکوجنّت عطافرماتاہے،توبہ کرنے والوں  کوجہنَّم سے آزادی عطافرمادیتا ہے۔آئیے!توبہ کے فضائل پر مشتمل دو(2) فرامینِ مصطفےٰ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ  وَسَلَّمَ سنتے ہیں ، چنانچہ 

    ٭  ارشادفرمایا:اگر تم اتنے گُناہ کروکہ وہ آسمان تک پہنچ جائیں اور پھر تم اللہ کی بارگاہ میں توبہ کرو تو اللہ پاک تمہاری توبہ قبول فرما لےگا۔(ابن ماجه    كتاب الزهد   ۴/۴۹۰حديث : ۴۲۴۸)

    ٭  ارشادفرمایا :اللہکریم اپنے بندے کی توبہ پر اس سے بھی زیادہ خوش ہوتا ہےجیسے تم میں سے کسی کا اُونٹ جنگل میں گم ہونےکےبعددوبارہ اسےمل جائے۔ (بخا ری کتاب الدعوات  ۴/۱۹۱حدیث ۶۳۰۹)

          واقعی توبہ ایسی  چیزہےکہ اگر کوئی انسان سچےدل سےتوبہ کرے تو وہ محبوبِ الٰہی بن جاتاہےاور اللہ کریم اپنے بندے کی توبہ سے خوش ہوتا  ہے اور اپنے گنہگار بندے کی توبہ کو قبول فرمالیتا ہے ۔ چنانچہ

    بنی اسرائیل کے نوجوان کی توبہ

          بنی اسرائيل میں ايک  نوجوان تھا جس نے20سال تکاللہ کی عبادت کی ، پھر 20 سا ل تک نافرمانی کی پھر آئينہ ديکھاتو داڑھی میں بال سفيدتھےوہ غم زدہ ہوگیا اورکہنے لگااےميرےمالک !میں نے 20 سال تک تیری عبادت کی اور20 سال تک تیری نافرمانی کی، اگر میں تیری  طرف آؤں تو   کيا ميری توبہ قبول ہوگی، اس نےآواز سُنی تم نے ہم سے مَحَبَّت کی ہم نے تم سے مَحَبَّت کی ، پھر تُو نے ہميں چھوڑ ديا اور ہم نے بھی تجھے چھوڑ ديا تُو نے ہماری نافرمانی کی اور ہم نے تجھے مہلت دی اور اگر تُوتوبہ کر کے ہماری طرف آئے گا تو ہم تیری توبہ قبول کريں گے۔      (مکاشفۃ القلوب ، الباب السابع عشر فی بیان الامانۃ والتو بۃ ، ص ۶۲)   

    کر لے  توبہ رَبّ کی رحمت ہے بڑی

       قبر     میں   ورنہ   سزا     ہوگی  کڑی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • خوف خدا کے سبب کمر ٹُوٹ گئی
    • معلوم نہیں میرا ٹھکانا جنّت ہوگا یا جہنم !
    • ناجائز فیشن کرنے والوں کا انجام
    • حقیقی مَدَنی مُنّے کا خوفِ خدا
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”بعدِ فجر مَدَنی حلقہ“
    • گھریلو جھگڑے ختم ہوگئے
    • جنّت کا دروازہ کھلتا ہے یا دوزخ کا؟
    • بنی اسرائیل کے نوجوان کی توبہ
    • سچی توبہ کرتے وقت کی دُعا:
    • مجلس مدنی انعامات
    • لباس پہننے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے
    • جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں۔
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ) 2(تمام گُناہ مُعاف
    • ) 3(رَحْمت کے ستّر دروازے
    • )4(چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • )2(گویا شبِ قدر حاصل کرلی!
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami