• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شان مصطفٰی صلی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہ وسلم بزبان انبیاء علیھم السلام arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    شان مصطفٰی صلی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہ وسلم بزبان انبیاء علیھم السلام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    حضرت ،امام عشق ومحبت  مولانا شاہ امام احمد رضاخان رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کا بہت ہی پیارا  شعرسُنتے ہیں۔

    تِرے خُلق کو حق نے عظیم کہا تِری خِلق کو حق نے جمیل کیا

    کوئی تجھ سا ہوا ہے نہ ہوگا شہاترے  خالقِ حُسن و اَدا کی قسم

    (حدائق بخشش ،ص80)

    شعر کی وضاحت:اے میرے رحمت والے آقا صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ!اللہ عَزَّ  وَجَلَّ نے آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی خُلْقِ مُبارک(یعنی اَخلاق) کو عظیم (بہت بڑا) قَرار دیا ہے اور آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی وِلادَتِ باسعادت ہزاروں سَعادَتیں اور برکتیں لے کر آئی، ایسی نرالی و حَسِین کسی کی پیدائش نہ ہوئی۔ میرےآقا صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ! بھلا آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی طرح کا کون ہو سکتا ہے؟ ہاں ہاں! زمین و آسمان کے پیدا کرنے والے کی قسم ہے”آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ جیساکوئی نہیں“(شرحِ حدائقِ بخشش،ص:226)

    ہم غریبوں کے آقا و مولیٰ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی شان کیسی ہے؟توجہ کے ساتھ سُنیں اورسمجھیں گے تو اِنْ شَآءَ اللہعَزَّ  وَجَلَّ اِس نورانی رات کی خوب خوب برکتیں ورحمتیں حاصل ہوں گی۔

       آئیے!بیان سےقبل ،عاشقِ ماہِ میلاد و عاشقِ ماہِ رِسالت،امیرِ اہلسنّت،بانیِ دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطارؔ قادِری رضوی ضیائی دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ  کے عطا کردہ نعروں سے اس نورانی رات کا اِستقبال کرتے ہیں۔ہوسکے تو مدنی پرچم لہرا لہراکرخوب جوش و جذبے،محبت و عقیدت کے ساتھ مرحبا یا مصطفیٰ کی دُھوم مچائیے۔

    سرکار کی آمد…مرحبا        سردار کی آمد …مرحبا           آمنہ کے پھول کی آمد  …مرحبا           رسولِ مقبول کی آمد …مرحبا    پیارے کی آمد …مرحبا    اچھے کی آمد … مرحبا       سچے کی آمد …مرحبا     سوہنے کی آمد …مرحبا   موہنے کی آمد  …مرحبا… مرحبا    مُختار کی آمد …مرحبا      مُختار کی آمد …مرحبا   مُختار کی آمد …مرحبا


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت:
    • شان و شوکت والی عظیم رات!
    • شانِ مُصْطَفٰے بزبانِ کلیم اللہ
    • شانِ مُصْطَفٰے بزبانِ آدم صَفِیُ اللہ
    • مخلوق میں سب سے زیادہ محبوب کون؟
    • شانِ مُصْطَفٰے بزبانِ نوح نَجِیُّ اللہ
    • )1(حضرت آدم عَلَیْہِ السَّلَام کی خوبیاں:
    • )2(حضرت ادریس عَلَیْہِ السَّلَام کی خوبیاں:
    • )3(حضرت نوح عَلَیْہِ السَّلَام کی خوبیاں:
    • )4(حضرت صالح عَلَیْہِ السَّلَام کی خوبیاں:
    • )5( حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام کی خوبیاں:
    • )6 (حضرت اسمٰعيل عَلَیْہِ السَّلَام کی خوبیاں:
    • )7 (حضرت یعقوب عَلَیْہِ السَّلَام کی خوبیاں:
    • (8) حضرت يوسف عَلَیْہِ السَّلَام کی خوبیاں:
    • )9(حضرت ایُّوب عَلَیْہِ السَّلَام کی خوبیاں:
    • )10(حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کی خوبیاں:
    • )11(حضرت یوشععَلَیْہِ السَّلَام کی خوبیاں:
    • )13(حضرت داؤد عَلَیْہِ السَّلَام کی خوبیاں:
    • )14(حضرت سلیمان عَلَیْہِ السَّلَام کی خوبیاں:
    • )15(حضرت عیسی ٰعَلَیْہِ السَّلَام کی خوبیاں:
    • کتاب’’سیرتِ رسولِ عربی ‘‘ کا تعارف:
    • مجْلسِ اَلْمَدِیْـنَةُالْعِلْمِيَّة کا تَعارُف
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ’’مدرسۃ المدینہ بالغان ‘‘
    • میری زندگی میں بہارآگئی
    • خلیل اور حبیب کا فرق
    • بارہویں تاریخ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami