- ہوم
- کتابیں
- فیضان ریاض الصالحین
- جلد 7
- باب:بحالتِ روزہ زبان کی حفاظت کابیان
باب:بحالتِ روزہ زبان کی حفاظت کابیان
فیضان ریاض الصالحین جلد 7
حضرت سیدنا ابو ہریرہرَضِیَ اﷲ تَعَالٰی عَنْہُسے مروی ہےکہ حضورنبی کریم،رَءُوْفٌ رَّحیمصَلَّی اﷲ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنے ارشاد فرمایا:”جب تم میں سے کسی کا روز ہ ہوتو نہ وہ بیہودہ باتیں کرے، نہ ہی شور و غل کرے،تواگراسے کوئی گالی دے یا لڑے تو کہہ دے کہ میں روزے سے ہوں۔“
عَنْ اَبي هُرَ يرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ:قَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم: اِذَا كَانَ يَوْمُ صَوْمِ اَحَدِكُمْ فَلَا يَرْفُثْ وَلَا يَصْخَبْ فَاِنْ سَابَّهُ اَحَدٌ اَوْ قاتَلَهُ فَلْيَقُلْ:اِنِّي صَائمٌ.
فیضان ریاض الصالحین ، حدیث نمبر: 1240 ، باب:بحالتِ روزہ زبان کی حفاظت کابیان
حضرت سیدنا ابو ہریرہرَضِیَ اﷲ تَعَالٰی عَنْہُسے مروی ہے کہ حضورنبی کریم،رَءُوْفٌ رَّحیمصَلَّی اﷲ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنےارشادفرمایا:”جوجھوٹی بات اوربُرے کام نہ چھوڑے تواﷲعَزَّ وَجَلَّکو اس کے بھوکے پیاسے رہنے کی کوئی پرواہ نہیں ۔‘‘
عنْ اَبي هُرَ يرَةَ رضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم:مَنْ لَمْ يَدَعْ قَوْلَ الزُّورِ وَالْعَمَلَ بِهِ فلَيْسَ لِلَّهِ حَاجَةٌ فِيْ اَنْ يَدَعَ طَعَامَهُ وشَرَابَهُ.
فیضان ریاض الصالحین ، حدیث نمبر: 1241 ، باب:بحالتِ روزہ زبان کی حفاظت کابیان