- ہوم
- کتابیں
- فیضان ریاض الصالحین
- جلد 6
- باب: ٹیک لگاکر کھانے کے مکروہ ہونے کا بیان
باب: ٹیک لگاکر کھانے کے مکروہ ہونے کا بیان
فیضان ریاض الصالحین جلد 6
حضرت سَیِّدُنااَبُو جُحَیْفَہوَھب بِنعبداللّٰہرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُسے مروی ہے کہرسولُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنے اِرشاد فرمایا: ”میں ٹیک لگا کر نہیں کھاتا۔“
عَن اَبي جُحَيْفَةَ وَهْبِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ:قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلّى اللهُ عَلَيْهِ وسَلَّم:لَاآكُلُ مُتَّكِئًا.
فیضان ریاض الصالحین ، حدیث نمبر: 746 ، باب: ٹیک لگاکر کھانے کے مکروہ ہونے کا بیان
حضرت سَیِّدُنا اَنَسرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُفرماتے ہیں:میں نےرسولُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکو دیکھا کہ سُرِین پر بیٹھےدونوں گھٹنے کھڑے کئے کھجور تناول فرما رہے ہیں۔‘‘
عَنْ اَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: رَاَيْتُ رَسُوْلَ اللَّهِ صَلّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم جَالِسًا مُقْعِيًا يَأْكُلُ تَمْرًا.
فیضان ریاض الصالحین ، حدیث نمبر: 747 ، باب: ٹیک لگاکر کھانے کے مکروہ ہونے کا بیان