اہم نوٹ


اگر ہم اپنے گھروں کو ٹوٹنے سے بچاناچاہتے ہیں تو سب سے پہلے ہمیں اپنے رویوں کاجائزہ لینا پڑے گا،میاں بیوی دونوں اپنے رویے اور سُلوک(Behaviour) کا جائزہ لیں۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات میں سے ایک شعبہ جامعۃُ المدینہ بھی ہے اس میں عالم کورس یعنی ”درسِ نظامی“ کروایا جاتا ہے،آنے والے یہاں آکر علم سیکھتےہیں اور طویل عرصہ تک علم حاصل کرتےہیں۔


زیادہ بہتر انداز سےوہ شخص علم حاصل کرسکتا ہے جسے علم حاصل کرنے کا شو ق ہو اور وہ گھریلو و معاشی ذمہ داریوں سے آزاد ہو کر یکسوئی کے ساتھ علم حاصل کرے ۔


ہمیں زندگی میں خوش کرنے والی خبریں بھی ملتی ہیں اور پریشان کرنے والی بھی! احتیاط اس میں ہے کہ دونوں قسم کی خبروں کو پہلی فرصت میں کنفرم کر لیا جائے۔