• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سورہ مُلْک کی تلاوت arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    سورہ مُلْک کی تلاوت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    واقعہ: ايك صحابی   رَضِیْ اللہ عنہ  نے ایک قبر پر خیمہ لگایا اور اُنہیں  معلوم نہ تھا کہ یہاں  قبر ہے۔ اچانک سے اُنہیں سورۂ  مُلْک پڑھنے کی آواز آئی (تو اُن صحابی  رَضِیْ اللہ عنہ  کو پتا چلا کہ یہاں قبر ہے )اُنہوں نے  پیارے آقا ، مدینے والے مصطفےٰ  صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   کی بارگاہ میں حاضر ہو کر عرض کی : یا رسول اللہ  صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   !  میں نے ایک قبر پر خیمہ لگایا اور مجھے معلوم نہ تھا کہ یہ قبر ہے ، مجھے اس قبر سے سورۂ  مُلْک  پڑھنے کی آواز آئی، قبر والے نے مکمل   سُوْرت پڑھی۔ تاجدارِ رسالت  صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم    نے فرمایا: یہ   سُوْرت عذابِ قبر کوروکنے والی اور اِس سے نَجات دینے والی ہے۔([1])

    سور ۂ ملک پڑھنے  کے متعلق احکام

    (1): مغرب کا وقت شروع ہونے سے لے کر صبح صادق (فجر کا وقت شروع ہونے)تک  کسی بھی وقت سُورۂ  مُلْک پڑھنے سے بیان کی گئی فضیلت نصیب ہو جائے گی۔ اِنْ شاۤء اللہ الکَرِیْم ! ([2])(2):نماز میں زبانی سورۂ مُلْک کی تلاوت کیجئے! یہ زیادہ افضل ہے۔([3]) (3): سورۂ مُلْک یا کوئی بھی    سُوْرت چلنے اور کام کرنے کی حالت میں پڑھ سکتے ہیں  جبکہ توجہ نہ بٹے  ۔   (4): یوہیں لیٹ کر بھی پڑھ سکتے ہیں جبكہ قرآن کریم کا اَدَب اور تعظیم کا لحاظ کرتے ہوئے *پاؤں سمیٹ لیے جائیں  *اور اگر لحاف  وغيره اوڑھا ہو تو منہ باہر نکال لیا جائے  ۔  *ہاں اِس بات کا بھی خیال رکھیں کہ بستر پاک ہو ۔([4])

    نوٹ :  بعض اوقات لیٹ کر کچھ پڑھتے ہوئے نیند کا غلبہ ہو تا ہے، اِس صورت میں سورۂ مُلْک یا جو    سُوْرت پڑھ رہے ہیں اُٹھ کر  مکمل کر لیجئے کہیں ایسا نہ ہو کہ پڑھنا  تو کچھ اور چاہتے ہوں اور زبان سے کچھ اور نکل جائے ۔


     

     



    [1]... ترمذی،کتاب  فضائل القرآن ،باب ماجاء فی فضل سورۃ الملک ،صفحہ:672حدیث ،2890۔

    [2]... فتاوی اہلسنت،فتوی نمبر: HAB-0661 ۔

    [3]... شعب الايمان ، التاسع عشر ...الخ،باب فی تعظیم القرآن ،فصل فی استحباب القراءۃ ...الخ ، جلد:2، صفحہ:412،  حدیث:2242 ۔      

    [4]...غنیۃ المتملی ،صفحہ:496۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • سیکھنے سِکھانے کے حلقوں کا جدول
    • سورہ مُلْک کی تلاوت
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • نیک عمل نمبر 4
    • آیت مبارکہ
    • فرمانِ مصطفےٰ صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم
    • سور ۂ ملک پڑھنے کے متعلق احکام
    • سور ۂ مُلْک پڑھنے کے فائدے
    • سور ۂ مُلْک پڑھنے کی عادت بنانے کے طریقے
    • سیکھنے سِکھانے کے حلقوں میں یاد کروائی جانے والی دعا
    • سوتے وقت کی دُعا
    • یومیہ56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار9نیک اعمال
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami