Book Name:Kanon Ko Gunahon Se Bachana
نبی کریم صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا: مجلس میں بیٹھتے اور اٹھتے وقت یہ پڑھ لو ..!اس کی برکت سے اللہ پاک ایک فرشتہ مقرر فرما دے گا جو آپ کو دوسروں کی اور دوسروں کو آپ کی غیبت سے باز رکھے گا ۔([1])
اجتماعی جائزے کا طریقہ (72نیک اعمال)
(1):اچھی اچھی نیتیں کیں؟(2):پانچوں نمازیں باجماعت ادا کیں؟ (3) :ہر نماز سے قبل نماز کی دعوت دی؟ (4):رات میں سُوْرَةُ الْمُلْک پڑھ یا سن لی؟(5):ہر نماز کے بعد آیۃُ الکرسی،تسبیحِ فاطمہ،سُوْرَۃُ الْاِخلاص پڑھی؟ (6):کنز ُالاِیمان سے 3 آیات یا صِراطُ الجنان سے 2 صفحات مع ترجمہ و تفسیر پڑھ یا سن لئے؟ (7):شجرے کے اوراد پڑھے؟ (8):313بار دُرُود شریف پڑھے؟(9):آنکھوں کو گناہوں سے بچایا؟(10):کانوں کو گناہوں سے بچایا؟(11):فضول نظری سے بچتے ہوئے نگاہیں نیچی رکھیں؟(12):12 منٹ مکتبۃ المدینہ کی اصلاحی کتاب پڑھی؟(13):اذان و اقامت کا جواب دیا؟ (14):غصے کا علاج کیا؟ (15) :اپنا جائزہ کیا؟ (16):اپنے نگران کی اطاعت کی؟ (17):آپ اور جی کہہ کر بات کی؟ (18):مدرسۃ المدینہ بالغان میں پڑھا، یا پڑھایا؟ (19):عشاء کی جماعت سے دو گھنٹےمیں گھرپہنچ گئے؟ (20) :2گھنٹے دینی کاموں پر صَرْف کئے؟ (21): فجر کےلئے جگایا؟ (22): دوسروں کے گھروں میں جھانکنے سے بچے؟ (23):گھر درس ہوا؟ (24) :مسجد درس دیا یا سُنا؟(25):سنّت کے مُطابِق لباس پہنا؟ (26):زلفیں رکھنے کی سنّت پر عمل ہے؟ (27):ایک مشت داڑھی ہے؟ (28) :گناہ ہونے کی صورت میں فوراً توبہ کی؟(29) :سنّت کے مُطابِق کھانا کھایا؟(30) :مسلمانوں کو سلام کیا؟ (31) :کچھ نہ کچھ سنتوں پر عمل کیا؟ (32):ظہر کی سنتِ قبلیہ فرض سے پہلے ادا کیں؟ (33):تَہجُّد یا صلوٰۃُ اللیل پڑھی؟ (34):اَوَّابِیْن یا اِشْرَاق و چاشت پڑھیں؟ (35):عصر یا عشا کی سنتِ قبلیہ پڑھیں؟(36):12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام کی ترغیب دلائی؟ (37) :دوسروں سے مانگ کر چیزیں تو استعمال نہیں کیں؟ (38):جھوٹ، غیبت اور چغلی سے بچے؟(39):کچھ نہ کچھ وقت مَدَنی چینل دیکھا؟ (40):ذاتی دوستی تو نہیں کی؟ (41):وقت پر قرض ادا کر دیا؟ (42):عاجزی کے ایسے الفاظ تو نہیں بولے جن کی تائید دل نہ کرے؟ (43):صفائی اور سلیقے کا خیال رکھا؟ (44):مسلمانوں کے عُیُوب