Book Name:Ulama e Kiram Ke 3 Huqooq
الرَّسُوْلَ وَ اُولِی الْاَمْرِ مِنْكُمْۚ (پارہ:5،سورۂِ النساء ،59)
اور رسول کی اطاعت کرو اور ان کی جو تم میں سے حکومت والے ہیں۔
یہاں اُوْلی الْاَمْر سے مراد عُلَمائے کِرام ہیں۔ ([1]) جیسے نبی ِدوعَالَم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی اِطاعت اللہ پاک کی اطاعت ہے ،ایسے ہی عَالِم دین کی فرمانبرداری رسول اللہ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی فرمانبرداری ہے۔ ([2])
آج ہم نے عُلَمائے کِرام کے 3 حقوق سیکھے ،ذہن میں بٹھا لیجئے !(1): عُلَمائے کِرام کی تعظیم اور احترام کرنا (2):ان کی طرف رجوع کرنا (3): ان کی اطاعت کرنا ۔
سیکھنے سِکھانے کے حلقوں میں یاد کروائی جانے والی دعا
بیتُ الخلاسے باہرآنے کے بعد کی دُعا
اَلْحَمْدُلِلّٰہِ الَّذِیْٓ اَذْھَبَ عَنِّی الْاَذٰی وَعَافَانِیْ
ترجمہ: اللہ پاک کاشکرہے جس نے مجھ سے اذیت دورکی اورمجھے عافیت دی۔ ([3])
اجتماعی جائزے کا طریقہ (72نیک اعمال)
یومیہ56نیک اعمال:
(1):اچھی اچھی نیتیں کیں؟(2):پانچوں نمازیں باجماعت ادا کیں؟ (3) :ہر نماز سے قبل نماز کی دعوت دی؟ (4):رات میں سُوْرَةُ الْمُلْک پڑھ یا سن لی؟(5):ہر نماز کے بعد آیۃُ الکرسی،تسبیحِ فاطمہ،سُوْرَۃُ الْاِخلاص پڑھی؟ (6):کنز ُالاِیمان سے 3 آیات یا صِراطُ الجنان سے 2 صفحات مع ترجمہ و تفسیر پڑھ یا سن لئے؟ (7):شجرے کے اوراد پڑھے؟ (8):313بار