• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • غوثِ پاک اور اِصْلاحِ اُمَّت arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    غوثِ پاک اور اِصْلاحِ اُمَّت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    تمہارے دِل کو اطمینان و سکون (Serenity) مل جائے گا۔اے شخص!اپنی اُمِّیدیں کم کر، تمہارا نفس تمہارا فرمانبردار ہو جائے گا۔اپنے نفس کو رسولُ اللہ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی یہ نصیحت سُنا کہ([1]) آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا:جب تم صبح کرو تو اپنے آپ کو شام کی اُمِّید (Hope) مت دِلاؤ! جب شام کرو تو خُود کو صبح کی اُمِّید مت دِلاؤ! بےشک تم نہیں جانتے کہ کل تمہارا نام کیا ہو گا (یعنی تمہیں جناب کہہ کر پُکارا جائے گا یا مرحَوْم کہہ کر یاد کیا جائے گا)۔([2])

    پیارے اسلامی بھائیو!یہ ہے مُجَاہدہ کا طریقہ،ہم اپنی اُمِّیدیں (Hopes) کم کر لیں، موت، قبر و آخرت کو ہر وقت اپنے سامنے خیال کریں،اللہ پاک اور اس کے  رسول کے احکامات پر پختگی کے ساتھ عمل کریں،اس معاملے میں نفس و شیطان کے دھوکے میں نہ آئیں، اگر ہم یہ عادَت اپنا لیں تو اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم!ہم اپنی اِصْلاح کرنے میں کامیاب (Successful) ہو جائیں گے اور اگر ہر ایک ہی اپنی اِصْلاح کر لے تو پُورا معاشرہ ہی سدھر جائے گا۔

    الحمد للہ! عاشِقِ غوثِ پاک شیخ طریقت امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَرْکَاتُہم العالیہ نے آج کے دور میں حُضُورِ غوثِ پاک رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کی اس تعلیم پر آسانی سے عَمَل کرنے کے لئے  نیک اعمال عطا فرمائے ہیں۔اسلامی بھائیوں کے لئے 72، اسلامی بہنوں کے لئے 63، چھوٹے بچوں کے لئے 40 اور طلبائے کرام کے لئے 92 نیک اعمال ہیں۔یہ ایک مختصر سا رِسالہ ہے، جس میں مختصر مختصر سُوالات دئیے گئے ہیں،ہر سوال کے نیچے خالی خانے (Blank Boxes) ہیں، ہم


     

     



    [1]...الفتح الربانی،المجلس الثالث و الاربعون فی النفس الامارہ،صفحہ:139 -140ملتقطًا۔

    [2]...ترمذی،کتاب الزہد،باب ما جاء فی قصر الامل،صفحہ:558،حدیث:2333 ملتقطًا۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • گیارہویں شریف کی برکات
    • غوثِ پاک رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا مختصر تعارُف
    • گیارہویں والے پِیر کہنے کا سبب
    • غوثِ پاک اور اِصْلاحِ اُمّت
    • بیٹا! تم بے وُضُو تھے
    • مؤمن کی فراست کا کمال
    • تم میرے لئے شیشے کی طرح ہو
    • انفرادی طَور پر سمجھایا کیجئے!
    • غوثِ پاک رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ مُحْیُ الدِّیْن ہیں
    • مُحْیُ الدِّین لقب کیسے مِلا...؟
    • بداَخْلاق لڑکے نے توبہ کر لی
    • بد مذہبوں نے توبہ کر لی
    • خواب میں بھی نیکی کی دعوت
    • نیک بنانے کی مشین بن جائیے!
    • تعلیماتِ غوثِ پاک
    • (1):مُجاہَدہ
    • نجات چاہتے ہو تو...
    • (2): تَوَکُّل
    • تَوَکُّل بڑھانے کا روحانی وظیفہ
    • (3):صِدْق یعنی سچائی
    • بیعت کا تعارف وافادیت اور فضائل
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami