• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • غوثِ پاک اور اِصْلاحِ اُمَّت arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    غوثِ پاک اور اِصْلاحِ اُمَّت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    لوگوں کی اِصْلاح(Refinement) ہوئی، چور آئے، توبہ کر کے وِلایت کے بلند درجے پر پہنچے، شرابی ، بےحیا، بداخلاق، گمراہ، بدمذہب، یہاں تک کہ غیر مسلم بھی آپ کے ہاتھ مُبارَک پر کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوا کرتے تھے۔

    بداَخْلاق لڑکے نے توبہ کر لی

    حضرت ابُو حَسن قَوَّاس رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ فرماتے ہیں:ایک روز میں اور میرے ساتھ بہت سارے لوگ حضور غوثِ پاک رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کی زیارت کے لئے روانہ ہوئے، ہم سب اپنی مشکلات اور پریشانیوں کے حل(Solution) کے لئے دُعا کروانے کا ارادہ (Intention) رکھتے تھے، راستے میں اور لوگ بھی ہمارے ساتھ مِل گئے۔ ان میں ایک لڑکا تھا، میں اُسے جانتا تھا، یہ بہت گھٹیا اَخْلاق والا تھا، اکثر ناپاک رہتا تھا۔ خیر! ہم سب بارگاہِ غوثیت کی طرف جا رہے تھے کہ اتفاق سے حُضُور غوثِ پاک رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ سے راستے ہی میں ملاقات ہو گئی، ہم سب نے آگے بڑھ کر سلام کیا اور ایک ایک کر کے آپ کے ہاتھ مبارَک کو بوسہ دینے لگے۔ وہ لڑکا جس کے اخلاق اچھے نہیں تھے، جب وہ حُضُور غوثِ پاک رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کے ہاتھ کو بوسہ دینے کے لئے آگے بڑھا تو حُضور غوثِ پاک رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ نے اپنا ہاتھ مبارَک ہٹا لیا، پھر ایک نظر اُس لڑکے کی طرف دیکھا، سرکارِ غوثِ پاک رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کی نگاہ مبارک کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ لڑکا بےہوش ہو کر گِر پڑا، جب اسے ہوش آیا تو اُس نے فوراً ہی اپنے بُرے اخلاق سے توبہ کی، پھر غوثِ پاک رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ نے اس سے ہاتھ ملایا۔([1])


     

     



    [1]...قلائد الجواہر،صفحہ:32 خلاصۃً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • گیارہویں شریف کی برکات
    • غوثِ پاک رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا مختصر تعارُف
    • گیارہویں والے پِیر کہنے کا سبب
    • غوثِ پاک اور اِصْلاحِ اُمّت
    • بیٹا! تم بے وُضُو تھے
    • مؤمن کی فراست کا کمال
    • تم میرے لئے شیشے کی طرح ہو
    • انفرادی طَور پر سمجھایا کیجئے!
    • غوثِ پاک رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ مُحْیُ الدِّیْن ہیں
    • مُحْیُ الدِّین لقب کیسے مِلا...؟
    • بداَخْلاق لڑکے نے توبہ کر لی
    • بد مذہبوں نے توبہ کر لی
    • خواب میں بھی نیکی کی دعوت
    • نیک بنانے کی مشین بن جائیے!
    • تعلیماتِ غوثِ پاک
    • (1):مُجاہَدہ
    • نجات چاہتے ہو تو...
    • (2): تَوَکُّل
    • تَوَکُّل بڑھانے کا روحانی وظیفہ
    • (3):صِدْق یعنی سچائی
    • بیعت کا تعارف وافادیت اور فضائل
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami