• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • میں نثار تیرے کلام پر arrow icon
    • page 28
    book-logo
    book_icon
    میں نثار تیرے کلام پر
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مَسْجِدِ نبوی شریف میں عِلْمِ دین سکھایا کرتے اور *صحابۂ کرام رَضِیَ اللہُ عنہم  سیکھتے تھے([1]) *بڑے بڑے اَوْلیائے کرام اور عُلَمائے اُمّت کا بھی یہی معمول رہا ہے۔

    الحمد للہ! دعوتِ اسلامی والے عاشقانِ رسول بھی یہ نیک کام کرنے کی سَعَادت حاصِل کرتے ہیں *آپ بھی اس میں شِرکت کیا کیجئے! اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! *عِلْمِ دِین سیکھنے کا موقع ملے گا *اتنی دَیْر مسجد میں بیٹھنے کا ثواب ملے گا *نیک صحبت میں بیٹھنا نصیب ہو گا *گھر سے ہی دَرْس میں شرکت کی نِیّت کر کے چلیں گے تو راہِ عِلْمِ دِین میں چلنے کا ثواب ملے گا * اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! مخلوقات یہاں تک کہ دریا کی مچھلیاں بھی دُعا کریں گی۔ آئیے آپ کی ترغیب کے لئے ایک مدنی بہار سناتا ہوں، چنانچہ

    فیضانِ سنّت کے مطالعہ کی برکت

    کراچی کے ایک اسلامی بھائی کا بیان ہے : ایک مرتبہ میں مغرب کی نماز پڑھنے مسجد میں گیا، نماز کے بعد دیکھا کہ ایک اسلامی بھائی کسی کتاب سے درس دے رہے ہیں، میں بھی درس سننے بیٹھ گیا۔ کتاب پر نظر پڑی تو پتا چلا کہ یہ فیضانِ سُنّت ہے۔ دَرْس کے بعد میں نے اُس اسلامی بھائی سے  درخواست کی کہ مجھے پڑھنے کے لئے فیضانِ سُنّت دیدیں۔ انہوں نے دے دی۔میں نے مسجد ہی میں بیٹھ کر فیضانِ سُنّت پڑھنی شروع کر دی، روزانہ تھوڑی تھوڑی پڑھتا رہتا تھا۔ الحمد للہ! اس بابَرکت کتاب کو پڑھنے کی برکت سے میرے اندر سنتوں پر عمل کا جذبہ پیدا ہوا، اسی کے صدقے  میں دعوتِ اسلامی کے دِینی ماحول سے وابستہ ہوا اور سنتوں بھری زندگی گزارنے پر کوشش شروع کر دی۔

    عطائے حبیبِ خدا دینی  ماحول                                                          ہے فَیضانِ غوث ورضا دینی  ماحول


     

     



    [1]... مرآۃ المناجیح، جلد:3، صفحہ:239ماخوذاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • اِن کلمات کی گہرائی تو سمندر جیسی ہے
    • اُس دہن کی طَرَاوَت پہ لاکھوں سلام
    • مِنْبَر جُھوم اُٹھا
    • کیا شانِ عالی ہے
    • اِس زَباں سے ہمیشہ حق ہی نکلتا ہے
    • جن کی ہر بات وحئ خُدا
    • اُبوعُمَیر کی چڑیا
    • مِزاح میں بھی حق ہی بولتے ہیں
    • خواہش پرستی والی باتیں
    • ایک عظیم سُنّت
    • پیارے آقا صادِق بھی ہیں،مَصْدُوق بھی ہیں
    • بےمثال طاقت بخش دی
    • کنویں کا پانی میٹھا ہو گیا
    • خواب کی بات بھی سچ ہو گئی
    • جوامِعُ الکلم عطا کئے گئے
    • عقیدۂ خَتْمِ نبوت کی ایک دلیل
    • قیامت تک کی خبریں دے دِیں
    • ایک سبق آموز حدیثِ پاک
    • بڑھاپے سے متعلق ہمارے تصَوُّرات
    • بُڑھاپا کیسے گزاریں...؟
    • گفتگو کے آداب کتاب کی ترغیب
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:دَرس
    • فیضانِ سنّت کے مطالعہ کی برکت
    • قرآن ٹیچر موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • بات چیت کرنے کی سنتیں اور آداب
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6 دُرودِ پاک ، 2دُعائیں اور 2احادیث
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • جمعہ اور شبِ جمعہ کی فضیلت پر 2 اَحَادِیث مُبَارکہ
    • (1) شبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2) جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami