• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • میں نثار تیرے کلام پر arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    میں نثار تیرے کلام پر
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    وضاحت:یا رسولَ اللہ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ! سر سے پاؤں تک آپ کی ہر ادا ہی لاجواب ہے، جتنے حُسْن والے ہیں، ان سب میں لاجواب حُسْن آپ کا ہے، آپ کا حُسْن بےمثل ہے، صُورت مبارَک لاجواب ہے، قربان جاؤں...!! آپ وہ ہیں کہ بس آپ ہی اپنا جواب ہیں۔ حضرت عیسیٰ عَلَیْہ ِالسَّلام  اللہ پاک کے نبی ہیں، آپ کا یہ معجزہ قرآنِ کریم میں ارشاد ہوا کہ آپ پیدائشی اندھوں اور کوڑھیوں کو صِرْف ہاتھ لگا کر شِفَا یاب کر دیتے تھے، مولانا حَسَن رضا خان صاحِب رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ فرما رہے ہیں: یارسولَ اللہ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم! حضرت عیسیٰ عَلَیْہ ِالسَّلام  جیسے شِفَا بخش نبی بھی جس بیمار کو جواب دیدیں، آپ وہ ذیشان ہیں، آپ کے در سے ایسے مریضوں کو بھی شفا مل جاتی ہے۔

    اِس زَباں سے ہمیشہ حق ہی نکلتا ہے

    ابُوداؤد شریف حدیثِ پاک کی مشہور اور معتبر کتاب ہے، اس میں حدیثِ پاک ہے، صحابئ رسول حضرت عبد اللہ بن عَمْرو رَضِیَ اللہُ عنہ فرماتے ہیں: میری عادَت تھی، پیارے نبی، رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم سے جو کچھ بھی سنتا، اسے لکھ لیا کرتا تھا۔ قریش کے کچھ لوگ مجھے کہنے لگے: اے عبد اللہ! انسان کی کیفیات بدلتی رہتی ہیں*کبھی آدمی غُصّے میں ہوتا ہے*کبھی خُوشی کی کیفیت ہوتی ہے، لہٰذا آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی ہر بات نہ لکھا کرو!  فرماتے ہیں: یہ سُن کر میں نے لکھنا چھوڑ دیا۔ پِھر میں نے یہ سارا مُعَامَلہ رسولِ اکرم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی خِدْمت میں عرض کیا۔ آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے اپنی اُنگلی مُبارَک  سے اپنے مُنہ کی طرف اِشارہ کرتے ہوئے فرمایا: اُکْتُبْ یعنی اے عبد اللہ! میری ہر بات لکھا کرو! ‌فَوَالَّذِيْ ‌نَفْسِيْ ‌بِيَدِهِ، ‌مَا ‌يَخْرُجُ ‌مِنْهُ اِلَّا ‌حَقٌّ اُس ذات کی قسم جس کے قبضے میں میری جان ہے...!! اِس (زَبان) سے حق کے سِوا کچھ نہیں نکلتا۔ ([1])


     

     



    [1]... ابوداؤد، کتاب العلم ،  باب کتابۃ العلم، صفحہ:578، حدیث:3646۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • اِن کلمات کی گہرائی تو سمندر جیسی ہے
    • اُس دہن کی طَرَاوَت پہ لاکھوں سلام
    • مِنْبَر جُھوم اُٹھا
    • کیا شانِ عالی ہے
    • اِس زَباں سے ہمیشہ حق ہی نکلتا ہے
    • جن کی ہر بات وحئ خُدا
    • اُبوعُمَیر کی چڑیا
    • مِزاح میں بھی حق ہی بولتے ہیں
    • خواہش پرستی والی باتیں
    • ایک عظیم سُنّت
    • پیارے آقا صادِق بھی ہیں،مَصْدُوق بھی ہیں
    • بےمثال طاقت بخش دی
    • کنویں کا پانی میٹھا ہو گیا
    • خواب کی بات بھی سچ ہو گئی
    • جوامِعُ الکلم عطا کئے گئے
    • عقیدۂ خَتْمِ نبوت کی ایک دلیل
    • قیامت تک کی خبریں دے دِیں
    • ایک سبق آموز حدیثِ پاک
    • بڑھاپے سے متعلق ہمارے تصَوُّرات
    • بُڑھاپا کیسے گزاریں...؟
    • گفتگو کے آداب کتاب کی ترغیب
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:دَرس
    • فیضانِ سنّت کے مطالعہ کی برکت
    • قرآن ٹیچر موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • بات چیت کرنے کی سنتیں اور آداب
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6 دُرودِ پاک ، 2دُعائیں اور 2احادیث
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • جمعہ اور شبِ جمعہ کی فضیلت پر 2 اَحَادِیث مُبَارکہ
    • (1) شبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2) جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami