• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • میں نثار تیرے کلام پر arrow icon
    • page 30
    book-logo
    book_icon
    میں نثار تیرے کلام پر
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مذاکرے میں خُود بھی شرکت فرمائیں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں *شیخِ طریقت، امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ ہر ہفتے ایک دِینی رسالہ پڑھنے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں رسالہ روضہ رسول صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  کے بارے میں دلچسپ معلومات  کا اِعْلان کیا جائے گا۔ یہ رسالہ خُود بھی پڑھیئے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ وغیرہ پر رضائے اِلٰہی اور ثواب کے لئے دوسروں کو بھی شئیر (Share) کیجئے! *قرآنِ کریم میں اللہ پاک نے یَا اَیُّھَا الْنَّاسُسے کئی ایک آیات نازل کی ہیں جن میں تمام لوگوں کے لئے عمومی احکام نازل فرمائے ہیں ، ان احکامات کو مفتی قاسم عطاری صاحب نے اپنی کتاب بنام اے لوگو!میں آسان الفاظ میں تشریح   کے ساتھ بیان کیا ہے، الحمد للہ اس کتاب کو مکتبہُ المدینہ نے شائع کرنے کی سعادت حاصل  کی ہے،آپ اس کتاب کو 780روپے  میں قیمتاً مکتبۃُ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے حاصل فرمائیں، اس کتاب کو خود بھی پڑھیئے! اور دوسرو ں کو بھی اس کی ترغیب دلائیے!

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

    پیارے اسلامی بھائیو! بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے سُنّت کی فضیلت اور چند آدابِ زندگی بیان کرنے کی سَعَادت حاصِل کرتا ہوں۔ تاجدارِ رسالت، شہنشاہِ نبوت صَلّی اللہُ عَلَیْہ وآلِہ وسَلَّمنےفرمایا: مَنْ اَحَبَّ سُنَّتِي فَقَدْ اَحَبَّنِي وَمَنْ اَحَبَّنِي كَانَ مَعِي فِي الْجَنَّةِ جس نے میری سُنّت سے محبّت کی اس نے مجھ سے محبّت کی اور جس نے مجھ سے محبّت کی وہ جنّت میں میرے ساتھ ہو گا۔([1])

    سینہ تیری سُنّت کا مدینہ بنے آقا!                                         جنت میں پڑوسی مجھے تم اپنا بنانا


     

     



    [1]...تاریخ مدینہ دمشق، جلد:9، صفحہ:343۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • اِن کلمات کی گہرائی تو سمندر جیسی ہے
    • اُس دہن کی طَرَاوَت پہ لاکھوں سلام
    • مِنْبَر جُھوم اُٹھا
    • کیا شانِ عالی ہے
    • اِس زَباں سے ہمیشہ حق ہی نکلتا ہے
    • جن کی ہر بات وحئ خُدا
    • اُبوعُمَیر کی چڑیا
    • مِزاح میں بھی حق ہی بولتے ہیں
    • خواہش پرستی والی باتیں
    • ایک عظیم سُنّت
    • پیارے آقا صادِق بھی ہیں،مَصْدُوق بھی ہیں
    • بےمثال طاقت بخش دی
    • کنویں کا پانی میٹھا ہو گیا
    • خواب کی بات بھی سچ ہو گئی
    • جوامِعُ الکلم عطا کئے گئے
    • عقیدۂ خَتْمِ نبوت کی ایک دلیل
    • قیامت تک کی خبریں دے دِیں
    • ایک سبق آموز حدیثِ پاک
    • بڑھاپے سے متعلق ہمارے تصَوُّرات
    • بُڑھاپا کیسے گزاریں...؟
    • گفتگو کے آداب کتاب کی ترغیب
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:دَرس
    • فیضانِ سنّت کے مطالعہ کی برکت
    • قرآن ٹیچر موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • بات چیت کرنے کی سنتیں اور آداب
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6 دُرودِ پاک ، 2دُعائیں اور 2احادیث
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • جمعہ اور شبِ جمعہ کی فضیلت پر 2 اَحَادِیث مُبَارکہ
    • (1) شبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2) جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami