• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ملک الموت عَلَیْہ السَّلَام کے واقعات arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    ملک الموت عَلَیْہ السَّلَام کے واقعات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سننے سے پہلے کچھ اچھی اچھی نیتیں کر لیتے ہیں ، مثلاً نیت کیجئے ! * رضائے الٰہی کے لئے بیان سُنوں گا  * بااَدَب بیٹھوں گا  *  خوب تَوَجُّہ سے بیان سُنوں گا  * جو سنوں گا ، اسے یاد رکھنے ، خُود عمل کرنے اور دوسروں تک پہنچانے کی کوشش کروں گا۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب !                                                صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    شیطان مَرْدُود کی موت

    حضرت اَحْنَف بن قیس رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ فرماتے ہیں : ایک مرتبہ میں مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ حضرت عمر فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہ عنہ سے مُلاقات کے لئے مدینۂ مُنَوَّرہ حاضِر ہوا ، میں نے وہاں دیکھا کہ لوگ حلقہ بنائے بیٹھے ہیں اور حضرت کعبُ الْاَحْبار رَضِیَ اللہ عنہ دَرْس دے رہے ہیں۔ اس وقت حضرت کعبُ الْاَحْبار رَضِیَ اللہ عنہ  نے یہ واقعہ سُنایا ، فرمانے لگے : جب حضرت آدَم عَلَیْہ السَّلام کا آخری وقت آیا تو حضرت مَلَکُ الموت عَلَیْہ السَّلام آپ کے پاس حاضِر ہوئے ، اس وقت حضرت آدَم عَلَیْہ السَّلام نے اللہ پاک کی بارگاہ میں عرض کیا : اے اللہ کریم ! شیطان میرا دُشْمن ہے ، تُو نے اسے قیامت تک کے لئے مہلت عطا فرمائی ہے ، جب وہ مجھ پر موت طارِی ہوتے دیکھے گا تو ہنسے گا۔ اللہ پاک نے فرمایا : اے آدَم ! آپ جنّت میں تشریف لے جائیں گے جبکہ آپ کے دُشْمن شیطان کو ایک وقت تک کے لئے اسی دُنیا میں رہنا ہو گا ، جب اُس کی مہلت ختم ہو گی تو وہ اگلے پچھلوں کی تکلیف کے برابر موت کی تکلیف اُٹھائے گا۔

    اب حضرت آدَم عَلَیْہ السَّلام نے مَلَکُ الموت عَلَیْہ السَّلام سے پوچھا : مجھے بتائیے ! شیطان پر موت کیسے طاری ہو گی ؟ جب حضرت مَلَکُ الموت عَلَیْہ السَّلام نے آپ کو  شیطان مردُود کی موت کے بارے میں بتایا تو آپ نے کہا : رَبِّ حَسْبِیْ حَسْبِیْ یعنی اے اللہ کریم ! مجھے یہ کافِی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • شیطان مَرْدُود کی موت
    • حضرت ملکُ الموت عَلَیْہ السَّلام کا تعارُف
    • مَلَکُ الموت عَلَیْہ السَّلام کی طاقت
    • پیارے آقا کی ملک الموت سے ملاقات
    • کون موت کو زیادہ یاد رکھتا ہے... ؟
    • موت کی تیاری کرو !
    • ڈرو... ! ! پلٹنے کے دِن سے
    • حضرت مَلَکُ الموت عَلَیْہ السَّلام سب کو دیکھتے ہیں
    • تُو ہنس رہا ہے جبکہ... ! !
    • تم میں سے کوئی بھی باقی نہیں رہے گا
    • تم سے مُردَوں میں اِضافہ ہو گا
    • ملکُ الموت عَلَیْہ السَّلام کی مختلف شکلیں
    • مَلَکُ الموت عَلَیْہ السَّلام کی 4شکلیں
    • نَزْع کے دُشْوار و پُرخار لمحے
    • نزع میں آسانی کیسے ملے... ؟
    • نمازیوں کی فضیلت
    • نزع کے وقت آسانی دِلانے والے اَعْمال
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک کام : فجر کے لئے جگانا
    • کلمہ پاک کا وِرْد کرنے لگے
    • اوقاتِ نماز ( Prayer Times ) ایپ کا تعارف
    • کم کھانا سُنَّتِ مصطفےٰہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami