• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نیکیاں چھپائیے arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    نیکیاں چھپائیے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    چالیس سال نفل روزے رکھے مگر  ...

    حضرت داؤد طائی  رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ مسلسل چالیس  ( 40 )  سال تک روزے رکھتے رہے مگر آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کے اِخلاص کایہ عالَم تھاکہ اپنے گھر والوں تک کوخبر نہ ہونے دی۔وہ اس طرح کہ کام پر جاتے ہوئےدوپہر کا کھانا ( Lunch ) ساتھ لے لیتےاور راستے میں کسی کو دے دیتے ، مغرب کے بعد گھر آکر کھانا کھا لیا کرتے۔ ( [1] )

    پیارے پیارےاسلامی بھائیو ! اپنے نیک اعمال ، روزوں اورصدقہ و خیرات کو پوشیدہ رکھنے کےمتعلق حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کااِرشادہے : جب تم میں سے کسی ایک کاروزہ ہوتو وہ اپنے سر اور داڑھی میں تیل لگائے اور ہونٹوں پربھی ہاتھ پھیرے تاکہ لوگوں کو معلوم نہ ہو کہ یہ روزہ دار ہے اور جب دائیں ہاتھ سے دے تو بائیں ہاتھ کو خبر نہ ہو اور جب نماز پڑھے تو اپنے دروازے پر پَر دہ ڈال دے۔ ( [2] )

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب !                                            صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمّد

    اے عاشقانِ رسول ! آپ نے سُنا کہ جو  نیکیوں کو چھپا سکتا ہو ، اُسے چھپانا چاہئے کیونکہ پوشیدہ عمل افضل ہے بلکہ اعلانیہ عمل سےستّر  ( 70 ) گنا فضیلت رکھتاہے۔تنہائی میں چھپ کر نوافل پڑھنا لوگوں کےسامنے پڑھنے سےافضل ہے ، تنہائی میں چھپ کر  2 نوافل پڑھنے والے کےلیےجہنّم سے آزادی لکھ دی جاتی ہے۔پوشیدہ عمل اللہ پاک کے غضب کو بجھاتا ، تکبر سے بچاتا ، حُبِّ جاہ  ( اپنی عزّت پسند کرنے ) سے بچاتا ،


     

     



    [1]… تاریخِ  بغداد ، داود  بن نصیر ،۸/۳۴۶

    [2]… احیاءُ العلوم،کتاب  ذم الجاہ  والریاء ،الشطر الثانی...الخ ، بیان  ذم الریاء ،۳/۳۶۱

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • صِدِّیقِ اکبر رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کاپوشیدہ عمل
    • شُہرت کے بعدمیں زندہ رہنا نہیں چاہتا
    • نیکیاں چھپانےکا انوکھا انداز
    • آدابِ تلاوت
    • حکایت
    • سجدے میں رات گزارنے والے بندے
    • نیکیاں چھپانے کی فضیلت
    • جہنم سے آزادی کا سبب
    • چالیس سال نفل روزے رکھے مگر ...
    • تنہائی میں عبادت کی فضیلت
    • اَعمال کو پوشیدہ رکھنےکی فضیلت
    • نیکیوں کو چھپانے کے لیے جھوٹ بولنا کیسا؟
    • نیکیوں کے اظہار کی جائز صورتیں
    • رِیاکاری کی تباہ کاریاں
    • گناہوں کو بھی چھپائیے
    • 12دینی کاموں سے ایک دینی کام ” علاقائی دورہ “
    • نیکیاں چھپانے کا جذبہ پیدا کرنے کےچندطریقے
    • شعبہ رابطہ برائے اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ :
    • خوشبو کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجتماع میں
    • پڑھےجانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ( 4 ) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مصطفے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • خوشبو کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • * دنیا و آخرت کی بہتری کی دعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami