Book Name:Sara Quran Huzoor Ki Nemat Hai

کل جہاں مِلک اور جو کی روٹی غذا            اس شکم کی قناعت پہ لاکھوں سلام([1])

پیارے اسلامی بھائیو! سُنَّتِ مصطفےٰ پر عمل کیجئے ، قناعت اختیار کیجئے* قناعت ایمان کا کمال ، اسلام کا حُسْن ہے* قناعت کرنے والا خود کو دُنیا سے بچاتا ، آخرت کی راہ پر چلتا ہے* قناعت کرنے والا اللہ پاک کا محبوب ہے*  قناعت کرنے والے سے لوگ بھی محبت کرتے ہیں۔ ([2])* امام شافعی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ فرماتے ہیں : قناعت مالداری کی اَصْل ہے۔ ([3])

صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد


 

 



[1]...حدائق بخشش ، صفحہ : 304۔

[2]... نضرۃ النعیم ، جلد : 8 ، صفحہ : 3175۔

[3]...دیوانِ امام شافعی ، قافیہ : کاف ، صفحہ : 133۔