• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • امامِ پاک اور یزید پلید arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    امامِ پاک اور یزید پلید
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کے ساتھ (مقامِ سزا) میں ہو گا۔ ([1]) اے لوگو! سُن لو...! ان لوگوں (یعنی یزید اور یزیدیوں) نے شیطان کی اطاعت لازِم کر لی ، رحمٰن کی اطاعت کو چھوڑا ، فساد پھیلایا ، اللہ پاک کی حُدُود کو پامال کیا ، حرام کو حلال کیا ، حلال کو حرام بنایا اور میں اس بات کا اَہْل ہوں (یعنی یزید کو اس کے ظُلْم سے روکنا مجھ پر لازِم ہے)۔  

    اے عاشقان صحابہ و اَہلِ بیت ، اے عاشقانِ امام حُسَیْن ! امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کے اس ایمان افروز خطبے کا ایک ایک لفظ بتا رہا ہے کہ امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ لَادِیْنِیَّت کے خِلاف لڑے تھے ، امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ ظُلْم کے خِلاف تھے ، امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ گُنَاہ کے مُخَالِف تھے ، امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ دِیْن کے مُحَافِظْ تھے اور ہم الحمد للہ! حسینی ہیں ، ہم الحمد للہ! امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کے غُلام ہیں ، ہم حُسَیْنِیَّت کو پسند کرتے ہیں ، ہم یزیدیت سے نفرت کرتے ہیں۔

    اب ذرا اِنْصَاف کے ساتھ ہم اپنے متعلق غور کریں ، کیا ہمارا وُجُود ہمارے حسینی ہونے کی گواہی دیتا ہے ، کیا ہمارا لباس ہمارے حسینی ہونے کی گواہی دیتا ہے ، ہمارا چہرہ ، ہمارا اندازِ زندگی ، ہمارے طَور طریقے یہ سب کیا ہمارے حسینی ہونے کی گواہی دے رہے ہیں؟ اگر نہیں دے رہے تو  اے عاشقانِ رسول ! اے عاشقان صحابہ و اَہْلِ بیت ، اے عاشقانِ امام حُسَیْن ! غور کیجئے! ہم کس کی طرف ہیں؟ امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی اَصْل جنگ ہی لَادِینِیَّت کے خِلاف تھی ، کیا آج حسینی کہلانے والے ، امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی غُلامی کا دَم بھرنے والے لَادِیْنِیَّت کے فروغ میں حِصَّہ دار نہیں بَن رہے؟ یزید کیا کرتا تھا؟ یزید شراب پیتا تھا ، کیا ہمارے معاشرے میں شراب عام نہیں ہو رہی؟ یزید بَدکردار تھا ، کیا ہمارے معاشرے میں بدکاری اور بدکرداری فروغ نہیں پا رہی؟ یزید مادَر پِدَر آزادی (دِیْن سے لاتَعَلُّق ہو جانا) چاہتا تھا ، کیا ہمارے معاشرے میں یہ آزادی فروغ نہیں پا رہی؟ یزید بےحیاء تھا ، کیا ہمارے معاشرے میں بےحیائی عام نہیں ہوتی جا رہی؟ یزید نمازوں سے بےپرواہ تھا ، کیا آج نمازوں سے


     

     



    [1]...تاریخ طبری، جلد:3، صفحہ:306۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • قرآنِ کریم میں حَسنَیْنِ کریمین کا ذِکْر
    • اَہْلِ بَیْت کون ہیں؟
    • امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کا مختصر تَعَارُف
    • (1) : جذبہ اِیْمانی حکمتِ عملی کے ساتھ
    • (2) : کربلا میں اَصْل جنگ لَادِیْنِیَّت کے خِلاف تھی
    • (3) : کربلا اور دَرْسِ فرض شناسی
    • (4) : امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ مَظْلُومِ کربلا ہیں
    • قُوَّت اور طاقت کا نشہ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام :
    • مدرسۃ المدینہ (اسلامی بھائیوں کے لئے)
    • زندگی میں نیکیوں کی بہار کیسے آئی؟
    • “ تجہیز و تکفین “ ایپلی کیشن
    • عیادت سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • )4(چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • )2( گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami