• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اُمّتِ مُصطفےٰ کی خصوصیات arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    اُمّتِ مُصطفےٰ کی خصوصیات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    وہی گناہ لکھاجائےگا۔‘‘یہ کہہ کرحضرت سیِّدُنا موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام نے عرض کی:’’اے میرےپروردگار!تُوانہیں میری اُمَّت بنادے۔‘‘اللہ پاک نے ارشاد فرمایا:’’اےموسٰی!وہ اَحمدِمجتبیٰ،محمدِ مُصطفےٰصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکی اُمّت ہے۔یہاں ایک بات توجہ طلب ہے کہ گناہ کا پختہ ارادہ کرنا مثلاًاسباب نہ ہونے کی وجہ سے گناہ نہ کیا، مگرمکمل ارادہ تھا تواب گناہ گار ہوگا۔

    حضرت سیِّدُنا موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام نےتورات میں دیکھاتوبارگاہِ الٰہی میں عرض کی:’’اےاللہ پاک!میں نے ایک اُمَّتِ مرحُومہ کا ذکر پایا،جو کمزورہونےکےباوجودکتابُ اللہکےوارث ہوں گےاور تُونے انہیں چُن لیا ہے،ان میں سے کوئی اپنی جان پرظلم کرنے والاہوگا ، کوئی درمیانی راہ چلنے والاہوگا اور کوئی نیکیوں میں سبقت کرنے والا ہوگا،میں نے ان میں سے کوئی ایک بھی ایسا نہیں پایا ،جس پر رحم نہ کیا گیا ہو۔‘‘یہ کہہ کرحضرت سیِّدُناموسٰیعَلَیْہِ السَّلَام نےعرض کی:’’اےپاک پروردگار!تُو انہیں میری اُمَّت بنا دے۔‘‘اللہ پاک نےارشادفرمایا:’’اےموسٰی!وہ احمدِمجتبیٰ،مالکِ ہر دوسَراصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی اُمّت ہے۔“

    حضرت سیِّدُنا موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام نے تورات میں دیکھاتوعرض کی:’’اے اللہ پاک!ان کے مَصاحِف ان کے سینوں میں(محفوظ)ہوں گے(یعنی قرآنِ کریم ان کے سِینوں میں محفوظ ہوگا)،وہ اہْلِ جنت کا سا مختلف(Different) رنگوں کا لباس پہنیں گےاور فرشتوں کی طرح صفیں بناکر نماز پڑھیں گے،مساجد میں ان کی آوازیں شہد کی مکھی کی بھنبھناہٹ کی طرح ہوں گی اور جہنم میں ان میں سے وہی شخص داخل ہوگا جو نیکیوں سے اس طرح خالی ہو،جیسے پتھردرخت کے پتوں سےخالی ہوتاہے۔‘‘یہ کہہ کرحضرت سیِّدُنا موسٰیعَلَیْہِ السَّلَام نےعرض کی:’’ اے میرے پروردگار!تُوانہیں میری اُمَّت بنادے۔‘‘اللہ پاک نےارشادفرمایا:’’اےموسٰی!وہ احمدِ مجتبیٰ،مکی مدنی مُصطفےٰ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکی اُمَّت ہے۔‘‘جب حضرت سیِّدُنا موسٰی عَلَیْہِ السَّلَام کو اس فضیلت سے تعجب ہونے لگاجواللہ پاک نےسیِّدُالانبیاء،مکی مدنی مُصطفےٰصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّماور اُن کی اُمَّت کوعطافرمائی تو کہنے لگے:”کاش!میں حضرت سیِّدُنامحمدِمصطفٰے،احمدِ مُجتبیٰصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکےاصحاب  میں سے ہوتا۔“تو اللہ پاک نے ان کی رضا کےلئے3 آیات نازل فرمائیں،چنانچہ پارہ9،سُوْرۃُ الاَعْراف  کی آیت نمبر144اور145میں اِرشادہوتاہے:

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • تورات میں اُمَّتِ محمدیہ کے فضائل
    • اُمّتِ سرکار کے افضل ہونے کی وجہ
    • كُنْتُمْ  خَیْرَ  اُمَّةٍ  اُخْرِجَتْ  لِلنَّاسِ   تَاْمُرُوْنَ  بِالْمَعْرُوْفِ  وَ  تَنْهَوْنَ  عَنِ  الْمُنْكَرِ  وَ  تُؤْمِنُوْنَ  بِاللّٰهِؕ
    • اُمّت محبوب کے6فضائل
    • کم عمری میں عِلْم کا حُصول
    • حفظ و یادداشت کی صلاحیت
    • 3 لاکھ احادیثِ مبارکہ
    • نبیوں کے حق میں اُمتِ محبوب کی گواہی
    • طاعون اس اُمّت کے لئے رحمت ہے
    • اُمّتِ محمدیہ پر اللہ کریم کا خاص فضل و کرم
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”صَدائے مدینہ“
    • صدائے مدینہ دکھائے مدینہ
    • شبِ قدر عطا کی گئی
    • ”دارُ الافتا اَہلسنت“
    • کھانا کھانے کی سُنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami