• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سرکار صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی مُبارک جوانی کے واقعات arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    سرکار صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی مُبارک جوانی کے واقعات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بھائی وَرَقَہ بِن نَوْفَل نے بھی کھڑے ہو کر ایک شاندار خُطبہ پڑھا جس کا مَضمون یہ ہے:خدا عَزَّ  وَجَلَّ ہی کے لئے حمد ہے جس نے ہم کو ایسا ہی بنایا جیسا کہ اے ابُو طالِب ! آپ نے ذِکْر کیااور ہمیں وہ تمام فضیلتیں عطا فرمائی ہیں جن کو آپ نے شُمار کِیا۔ بِلا شُبہ ہم لوگ عَرَب کے پیشوا اور سَردار ہیں اور آپ لوگ بھی تمام فضائل کے اَہل ہیں۔کوئی قبیلہ آپ لوگوں کے فضائل کا اِنکار نہیں کر سکتااور کوئی شخص آپ لوگوں کے فَخْر و شَرَف کو رَدّ نہیں کر سکتا اور بے شک ہم لوگوں نے نِہایت ہی رَغْبَت کے ساتھ آپ لوگوں کے ساتھ مِلنے اور رِشتے میں شامِل ہونے کو پسند کِیا ہے لہٰذا اے قُرَیْش! تم گواہ رہو کہ میں نے حضرت خَدِیجہ بِنْتِ خُوَیْلَد رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہا  کو چارسو(400) مِثْقَال مہر کے بدلے محمد بِن عَبْدُاللہ(صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ)کی زَوْجِیَّت میں دیا۔(شرح زرقانی،تزوجہ علیہ السلام من خدیجۃ،۱/ ۳۷۷)

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!سُنا آپ نے کہ دورِ جوانی میں ہمارے آقا و مَوْلیٰ،اَحمدِ مجتبیٰ،محمدِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی اَمانت داری،سچّائی اور اچھے اَخلاق کی کِس قَدَر دُھوم دھام تھی کہ آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ اِن عُمدَہ ترین خُوبیوں کے سبب اپنے پرائے،عَوَام و خَوَاص سَبِھی میں صادِق و اَمِیْن (یعنی سچے اورامانت دار)کے لَقَب(Title)سے پہچانے جاتے تھے،آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکی دِیانت داری،سچّائی اور اچّھے اَخلاق کا فَیْضان ہی تو تھا کہ حضرت سَیِّدَتُنا خَدِیجۃُ الکُبریٰ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَا بِلا خَوْف و خَطَر آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکو اپنا تِجارَتی سامان بیچنے کے لئے دے دِیا کرتی تھیں،آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی دِلْرُبا مَدَنی اَداؤں نے حضرت سَیِّدَتُنا خَدِیجۃُ الکُبریٰ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہا  جیسی پاک دامَن خاتون کے دِل کو موہ لیا حتّٰی کہ آپ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہا  حُضورِ اَنْوَر صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ سے نِکاح کرکے اُمُّ الْمُؤمنِیْن کے شاندار شَرَف سے سَرْفَراز ہوگئیں۔

    تیری صُورت تیری سِیرت زمانے سے نِرالی ہے                                                                                       تیری ہر ہر ادا پیارے دلیلِ بے مثالی ہے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • حِلْفُ الْفُضُول
    • جوانیِ مُصْطَفٰے اور شام کاسفر
    • پیغامِ نکاح
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”بعدِ فجر مَدَنی حَلْقَہ“
    • ویزے مل گئے
    • واللہ یہ اَمین ہیں!
    • دارُالاِفتا اَہلسنَّت
    • ایک سچےعاشقِ رسول نوجوان کو کیسا ہونا چاہئے؟
    • چلنے کی سُنّتیں اور آداب
    • ہفتہ واراِجتماع میں پڑھے جانے والے6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami