• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نعمتوں کا شکر ادا کرنے کا طریقہ arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    نعمتوں کا شکر ادا کرنے کا طریقہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہے،اللہعَزَّ  وَجَلَّ  نے ہمیں وہ تمام نعمتیں عطافرمائی ہیں،کھانے پینے کی لاکھوں اشیااوران میں مختلف ذائقے اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  کی نعمت ہے،جسم کو چھپانے اور سردی گرمی کے اثرات سے بچانے کیلئے لباس اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  کی نعمت ہے ،دُوردراز  مقامات پر بآسانی سفرکرنے کیلئے مختلف سواریاں بھی اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  کی  نعمت ہیں،الغرض اللہعَزَّ  وَجَلَّ  کی ہر ایک نعمت  خود ہزارہا نعمتوں کا مجموعہ ہے۔مگرافسوس صد کروڑ افسوس ! اگر کسی حکمت کے پیشِ نظر ہمیں کوئی نعمت نہ مل سکے تو ہم دیگر نعمتوں کو بھُول کرمختلف انداز سے اللہ عَزَّ  وَجَلَّ   کی ناشکری کرتے ہیں۔مثلاً کبھی کوئی معمولی بیماری یا  مصیبت آجائے تو فوراً ناشکری  کرتے ہوئےاس طرح کے جملے بھی کہہ جاتے ہیں کہ فُلاں تو بڑا خوشحال ہے ، نہ جانے ہم سے کونسی خطا ہوگئی جو ساری مصیبتیں اور پریشانیاں ہم پر ہی ٹُوٹ پڑیں،اسی طرح کسی کے  کاروبار میں تھوڑا  بہت نقصان ہو جائے تو  جب تک چار(4) آدمیوں کےسامنے پریشانی کا اظہار نہ کرلے سکون نہیں ملتا،کسی کے پاس موٹر سائیکل (Bike ) ہو،وہ اس پر شکرادا کرنے کے بجائے نہ صرف کارکی خواہش کرتا بلکہ بعض اوقات ناجائز وحرام ذریعے سےکاربھی حاصل کرلیتاہے،ایسے ہی اگر کوئی جسمانی طورپرمعذورہوتووہ بھی ناشکری کی آفت میں مبتلاہوجاتاہے،اگر کسی پر تنگدستی کے دنوں میں ایک آدھ دن فاقے کی نوبت آجائے تووہ بے صبری  کامظاہرہ کرتاہے جبکہ کھانے پینے کے علاوہ اللہعَزَّ  وَجَلَّ  کی  دیگر ہزاروں نعمتیں تواس کے پاس موجود ہوتی ہیں۔ایسے موقع پر ہمارے اسلاف کیسے  پیارے انداز میں لوگوں کی اصلاح  کرتے تھے۔آئیے ایک حکایت سنتے ہیں،چنانچہ

    ایک شاکی کی اصلاح کاانوکھاانداز:

            حضرت سیِّدُنا سعید بن عامررَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص حضرت سیِّدُنا یونس بن عبید رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کی خدمت میں حاضر ہو کر اپنی تنگدستی کی شکایت کرنے لگا،تو آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • دو مَدَنی پھول
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • شکرگزارکی حکایت
    • اعضائے جسمانی کا شکرکیاہے
    • شکر کی تعریف
    • شکر کے مختلف طریقے
    • شُکر کی حقیقت
    • شکر گزار بندہ
    • ”شکر کے فضائل“ کا تعارف
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک”ہفتہ وار اجتماع“میں شرکت ہے
    • بغل ميں کینسر کے غُدُود
    • نعمت کا شکر کیسے ادا کریں؟
    • نوا فل ادا کیجئے
    • تلاوتِ قُرآن کیجئے
    • نیک اجتماعات میں شرکت کیجئے
    • مدنی قافلے میں سفر کیجئے
    • مِسواک کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami