باب : سفر کی نماز

نماز کا بیان - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد 2

روایت ہےحضرت نافع سےفرماتے ہیں کہ حضرت عبد الله ابن عمر اپنے بیٹے عبید الله کو سفرمیں نفل پڑھتے دیکھتے تھے تو ان پر اعتراض نہ کرتے ۱∞؎(مالک)

وَعَنْ نَافِعٍ قَالَ: إِنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ كَانَ يَرٰى ابْنَهٗ عُبَيْدَ اللهِ يَتَنَفَّلُ فِي السَّفَرِ فَلَا يُنْكِرُ عَلَيْهِ. رَوَاهُ مَالِكٌ

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح ، حدیث نمبر: 1353 ، باب : سفر کی نماز