- ہوم
- کتابیں
- مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح
- جلد 2
- نماز کا بیان
- باب : صف سیدھی کرنا
باب : صف سیدھی کرنا
نماز کا بیان - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد 2
روایت ہے حضرت وابصہ ابن معبد سے ۱؎فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی الله علیہ وسلم نے ایک شخص کو صف کے پیچھے اکیلا نماز پڑھتے دیکھا تو اسے نماز لوٹانے کا حکم دیا ۲؎(احمد،ترمذی،ابوداؤد)ترمذی نے فرمایا یہ حدیث حسن ہے۳؎
وَعَنْ وَابِصَةَ بْنِ مَعْبَدٍ قَالَ: رَأٰى رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا يُصَلِّي خَلْفَ الصَّفِّ وَحْدَهٗ فَأَمَرَهٗ أَنْ يُعِيدَ الصَّلَاةَ. رَوَاهُ أَحْمدُ وَالتِّرْمِذِيْ وَأَبُو دَاوُدَ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ هٰذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ
مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح ، حدیث نمبر: 1105 ، باب : صف سیدھی کرنا
- 1
- 2