- ہوم
- کتابیں
- فیضان ریاض الصالحین
- جلد 7
- باب:شوال کے 6روزوں کے اِستِحْبَاب کابیان
باب:شوال کے 6روزوں کے اِستِحْبَاب کابیان
فیضان ریاض الصالحین جلد 7
حضرت سَیِّدُنا ابو ایوبرَضِیَ اﷲ تَعَالٰی عَنْہُفرماتے ہیں کہ حضورنبی اکرمصَلَّی اﷲ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنے ارشاد فرمایا:”جس نے رمضان کے روزے رکھے پھر اس کے بعد شوال میں چھ روزے رکھےتو ایسا ہے جیسے دہر (یعنی عمر بھر )کےروزے رکھے۔“
عَنْ اَبِيْ اَيُّوْبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ: اَنَّ رَسُوْلَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : مَنْ صَامَ رَمَضَانَ ثُمَّ اَتْبَعَهُ سِتًّا مِّنْ شَوَّالٍ كَانَ كَصِيَامِ الدَّهْرِ .
فیضان ریاض الصالحین ، حدیث نمبر: 1254 ، باب:شوال کے 6روزوں کے اِستِحْبَاب کابیان