- ہوم
- کتابیں
- فیضان ریاض الصالحین
- جلد 7
- باب : قرآن پڑھنے کے لیے جمع ہونا مستحب ہے
باب : قرآن پڑھنے کے لیے جمع ہونا مستحب ہے
فیضان ریاض الصالحین جلد 7
حضرتِ سَیِّدُنا ابو ہریرہرَضِیَ اﷲ تَعَالٰی عَنْہُفرماتے ہیں کہ حضورنبی کریمصَلَّی اﷲ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنے ارشاد فرمایا:”جب بھی کوئی قوماﷲعَزَّوَجَلَّکے گھروں میں سے کسی گھر میں جمع ہوکر قرآن کی تلاوت کرتی ہے اور ایک دوسرے کوقرآن کا درس دیتی ہے تو اُن پرسکینہ نازل ہوتا ہے اور رحمت انہیں ڈھانپ لیتی ہے، فرشتے انہیں گھیر لیتے ہیں اوراﷲ عَزَّ وَجَلَّاُسے اُس جماعت میں یاد کرتا ہے جو اُس کے پاس ہے۔“
عَنْ اَبِیْ ہُرَیْرَۃَ رَضِيَ اللَّه عَنْهُ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وسَلَّم: وَمَا اجْتَمَعَ قَوْمٌ فِي بَيْتٍ مِنْ بُيُوتِ اللهِ يَتْلُوْنَ كِتَابَ اللهِ وَيَتَدَارَسُوْنَهُ بَيْنَهُمْ اِلَّا نَزَلَتْ عَلَيْهِمُ السَّكِيْنَةُ وَغَشِيَتْهُمُ الرَّحْمَةُ وَحَفَّتْهُمُ الْمَلَائِكَةُ وَذَكَرَهُمُ اﷲ فِيمَنْ عِنْدَهُ.
فیضان ریاض الصالحین ، حدیث نمبر: 1023 ، باب : قرآن پڑھنے کے لیے جمع ہونا مستحب ہے