باب:قیامِ رمضان(تراویح) کے اِستِحْباب کا بیان

فیضان ریاض الصالحین جلد 7

حضرت سَیِّدُناابو ہریرہرَضِیَ اﷲ تَعَالٰی عَنْہُسے روایت ہے کہ رسولُاﷲ صَلَّی اﷲ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنے ارشادفرمایا:”جس نے رمضان میں ایمان اور ثواب کی نیت سے قیام کیا اس کے پچھلے تمام گناہ بخش دیئے جاتے ہیں۔“

عَنْ اَبي هُرَيْرَةَ رَضِي اللَّه عنْهُ اَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلّى اللهُ عَلَيْهِ وسَلَّم قالَ:مَنْ قَامَ رَمَضَانَ اِيْمَانًا وَاِحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ.

فیضان ریاض الصالحین ، حدیث نمبر: 1187 ، باب:قیامِ رمضان(تراویح) کے اِستِحْباب کا بیان

حضرت سَیِّدُناابو ہریرہرَضِیَ اﷲ تَعَالٰی عَنْہُفرماتے ہیں کہ رسولُاﷲ صَلَّی اﷲ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمقیامِ رمضان(یعنی تراویح) کی ترغیب دیتے تھے،تاکیداً اس کا حکم نہ دیتے اور فرماتے:”جس نے رمضان میں ایمان اور ثواب کی نیت سے قیام کیااس کے پچھلے تمام گناہ بخش دیئےجاتے ہیں۔“

عَنْ اَبي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ:كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلّى اللهُ عَلَيْهِ وسَلَّم يُرَغِّبُ فِي قِيَامِ رَمَضَانَ مِنْ غَيْرِ اَنْ يَاْمُرَهُمْ فِيْهِ بِعَزِيْمَةٍ فَيَقُوْلُ:مَنْ قَامَ رَمَضَانَ اِيْمَانًاوَاِحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّم مِنْ ذَنْبِهِ.

فیضان ریاض الصالحین ، حدیث نمبر: 1188 ، باب:قیامِ رمضان(تراویح) کے اِستِحْباب کا بیان