- ہوم
- کتابیں
- فیضان ریاض الصالحین
- جلد 7
- باب:نمازِتَحِیَّۃُ الْوُضوکے اِسْتِحْبَاب کا بیان
باب:نمازِتَحِیَّۃُ الْوُضوکے اِسْتِحْبَاب کا بیان
فیضان ریاض الصالحین جلد 7
حضرت سَیِّدُنا ابو ہریرہرَضِیَ اﷲ تَعَالٰی عَنْہُسے روایت ہے کہ رسولُاﷲ صَلَّی اﷲ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنے حضرت سَیِّدُنَا بلالرَضِیَ اﷲ تَعَالٰی عَنْہُسے فرمایا:”اے بلال! تم نے اِسلام میں سب سے زیادہ امید والا جو کام کیا ہے اس کے بارے میں مجھے بتاؤکیونکہ میں نے جنت میں تمہارے جوتوں کی آہٹ اپنے آگے سنی ہے۔“ حضرت سَیِّدُنابلالرَضِیَ اﷲ تَعَالٰی عَنْہُنے عرض کی :میرے نزدیک سب سے زیادہ امید والا عمل یہ ہی ہے کہ میں دن یا رات کی کسی گھڑی میں جب بھی وضو کرتا ہوں تو اس وضو سے میرےمقدر میں جو نماز ہوتی ہے اُس کو پڑھ لیتا ہوں۔“
عَنْ اَبيْ هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ اَنَّ رَسُوْلَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم قَالَ لِبِلَالٍ:يَا بِلَالُ حَدِّثْنِي بِاَرْجَى عَمَلٍ عَمِلْتَهُ فِي الْاِسْلَامِ فَاِنِّي سَمِعْتُ دَفَّ نَعْلَيْكَ بَيْنَ يَدَيَّ فِي الْجَنَّةِ قَالَ:مَا عَمِلْتُ عَمَلًا اَرْجَى عِنْدِيْ مِنْ اَنِّي لَمْ اَتَطَهَّرْ طُهُوْرًا فِي سَاعَةٍ مِنْ لَيْلٍ اَوْ نَهَارٍ اِلَّاصَلَّيْتُ بِذٰلِكَ الطُّهُوْرِ مَا كُتِبَ لِي اَنْ اُصَلِّيَ.
فیضان ریاض الصالحین ، حدیث نمبر: 1146 ، باب:نمازِتَحِیَّۃُ الْوُضوکے اِسْتِحْبَاب کا بیان