باب:وقار اور سُکُون کا بیان

فیضان ریاض الصالحین جلد 6

اُمُّ المؤمنین حضرت سَیِّدَتُنا عائشہ صدیقہرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہَافرماتی ہیں کہ میں نے دو جَہاں کے تاجْوَر، سُلطانِ بَحرو بَرصَلَّی اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکوکبھی پورا ہنستے نہ دیکھا کہ آپ کے لَہَواتِ شریفہ(یعنی منہ کا اندرونی حصہ) دیکھ لیا جاتا۔آپ صِرْف مُسکرایا کرتے تھے۔

عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ:مَا رَاَيْتُ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُسْتَجْمِعًا قَطُّ ضَاحِكًا حَتّٰی تُرٰى مِنْهُ لَهَوَاتُهُ اِنَّمَا كَانَ يَتَبَسَّمُ.

فیضان ریاض الصالحین ، حدیث نمبر: 703 ، باب:وقار اور سُکُون کا بیان