- ہوم
- کتابیں
- فیضان ریاض الصالحین
- جلد 6
- باب: سیر نہ ہونے والا کیا کہے، کیا کرے؟
باب: سیر نہ ہونے والا کیا کہے، کیا کرے؟
فیضان ریاض الصالحین جلد 6
حضرت سَیِّدُنا وحشی بن حربرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُفرماتے ہیں کہ بعض صحابہ ٔکرامعَلَیْہِمُ الرِّضْوَاننے بارگاہِ رسالت میں عرض کی:یارسولَ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم!ہم کھاتے ہیں لیکن سیر نہیں ہوتے ؟ فرمایا:’’شاید تم الگ الگ کھاتے ہو؟‘‘عرض کی:جی ہاں!فرمایا:’’اللّٰہ عَزَّوَجَلَّکا نام لے کر، مِل کر کھایا کرو، تمہارے لئےاس میں بر کت دی جائے گی۔“
عَنْ وَحْشِيِّ بْنِ حَرْبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ اَنَّ اَصْحَابَ رَسُوْلِ اللَّهِ صَلّى اللهُ عَلَيْهِ وسَلَّم قَالُوْا:يَا رَسُوْلَ اللَّهِ، اِنَّا نَاْكُلُ وَلَا نَشْبَعُ، قَالَ:فَلَعَلَّكُمْ تَفْتَرِقُوْنَ؟قَالُوْا:نَعَمْ. قَالَ:فَاجْتَمِعُوا عَلٰی طَعَامِكُمْ، وَاذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ، يُبَارَكُ لَكُمْ فِيْهِ.
فیضان ریاض الصالحین ، حدیث نمبر: 743 ، باب: سیر نہ ہونے والا کیا کہے، کیا کرے؟