باب:سفر سے واپسی پر دو رکعت نفل پڑھنے کا بیان

فیضان ریاض الصالحین جلد 6

حضرت سَیِّدُناکعب بن مالکرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُفرماتے ہیں:حضور نبی پاکصَلَّی اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمجب سفر سے واپس تشریف لاتے تو پہلے مسجد جاتے اور وہاں دورَکعتیں پڑھتے۔

عَنْ کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ اَنَّ رَسُوْلَ اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ اِذَا قَدِمَ مِنْ سَفَرٍ بَدَاَ بِالْمَسْجِدِ فَرَكَعَ فِيهِ رَكْعَتَيْنِ.

فیضان ریاض الصالحین ، حدیث نمبر: 988 ، باب:سفر سے واپسی پر دو رکعت نفل پڑھنے کا بیان