- ہوم
- کتابیں
- فیضان ریاض الصالحین
- جلد 6
- باب:سفر میں دعا مُسْتَحَب ہے
باب:سفر میں دعا مُسْتَحَب ہے
فیضان ریاض الصالحین جلد 6
حضرت سَیِّدُناابو ہریرہرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُفرماتے ہیں:رسولِ پاکصَلَّی اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنے ارشاد فرمایا:”تین دعائیں مقبول ہیں،ان کی قبولیت میں کوئی شک نہیں:(1)مظلوم کی دعا(2)مسافر کی دعا اور(3)بیتےکے خلاف باپ کی دعا۔“
عَنْ اَبِيْ هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رسولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثُ دَعَوَاتٍ مُسْتَجَابَاتٌ لَاشَكَّ فِيهِنَّ دَعْوَةُ المَظْلُومِ وَدَعْوَةُ المُسَافِرِ وَدَعْوَةُ الْوَالِدِ عَلَى وَلَدِهِ.
فیضان ریاض الصالحین ، حدیث نمبر: 980 ، باب:سفر میں دعا مُسْتَحَب ہے