باب: روزہ دارمہمان میزبان سے کیا کہے؟

فیضان ریاض الصالحین جلد 6

حضرت سَیِّدُنا ابو ہریرہرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُسےمروی ہےکہرسولُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنے ارشادفرمایا:’’جب تم میں سے کسی کو دعوت دی جائے تو اسے چاہیے کہ قبول کرے اوراگر وہ روزہ دارہو تو (میزبان کے لئے) دعا کرےاور اگر روزہ دار نہ ہو تو کھانا کھا لے۔ ‘‘

عَنْ اَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّه عَنْهُ قَالَ:قَالَ رَسُولُ اللَّه صَلّى اللهُ عَلَيْهِ وسَلَّم:اِذَا دُعِيَ اَحَدُكُمْ،فَلْيُجِبْ، فَاِنْ كَانَ صَائِمًا فَلْيُصَلِّ،وَاِنْ كانَ مُفْطِرًا فَلْيَطْعَمْ.

فیضان ریاض الصالحین ، حدیث نمبر: 738 ، باب: روزہ دارمہمان میزبان سے کیا کہے؟