باب : قمیص پہننےکے مستحب ہونے کا بیان

فیضان ریاض الصالحین جلد 6

حضرت سَیِّدَتُنا اُمِّ سَلَمہرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہَافرماتی ہیں کہ رسولِ پاکصَلَّی اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکو کپڑوں میں سب سے زیادہ قمیص پسند تھی۔

عَنْ اُمِّ سَلْمَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ:كَانَ اَحَبَّ الثِّيَابِ اِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ القَمِيْصُ.

فیضان ریاض الصالحین ، حدیث نمبر: 789 ، باب : قمیص پہننےکے مستحب ہونے کا بیان