باب:پلانے والے کا آخرمیں پینامُسْتَحَب ہے

فیضان ریاض الصالحین جلد 6

حضرت سَیِّدُناابوقتادہرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُنبی کریم،رَءُوْفٌ رحیمصَلَّی اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمسے روایت کرتے ہیں کہ آپصَلَّی اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنے فرمایا:’’لوگوں کوپلانے والا خود آخر میں پیے۔‘‘

عَنْ اَبِي قَتَادَۃَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِیِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم قَالَ:سَاقِی الْقَوْمِ آخِرُھُمْ شُرْبًا.

فیضان ریاض الصالحین ، حدیث نمبر: 773 ، باب:پلانے والے کا آخرمیں پینامُسْتَحَب ہے