- ہوم
- کتابیں
- فیضان ریاض الصالحین
- جلد 6
- باب: نیک کاموں کی عادت پر پابندی کرنے کا بیان
باب: نیک کاموں کی عادت پر پابندی کرنے کا بیان
فیضان ریاض الصالحین جلد 6
حضرتِ سَیِّدُناعبداللّٰہبن عَمْرو بن عاصرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُمَابیان کرتے ہیں کہرسولُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنےمجھ سےفرمایا:”اےعبداللّٰہ!فُلاں کی طرح نہ ہونا کہ رات میں(تَہَجُّدکےلیے) اُٹھتا تھا پھر چھوڑ دیا۔“
عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ:قَالَ لِيْ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلمَ: يَا عبْدَ الله! لَاتَكُنْ مِثْلَ فُلانٍ كَانَ يَقُوْمُ اللَّيْلَ فَتَرَكَ قِيَامَ اللَّيْلِ.
فیضان ریاض الصالحین ، حدیث نمبر: 692 ، باب: نیک کاموں کی عادت پر پابندی کرنے کا بیان