باب:مُسافر کے گھر لوٹ آنے کا بیان

فیضان ریاض الصالحین جلد 6

حضرت سَیِّدُناابو ہریرہرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُسےمَروی ہےکہ حضورنبی کریم رَءُوْفٌ رحیمصَلَّی اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنےارشاد فرمایا:”سفرعذاب کا ٹکڑاہے، یہ تم میں سے کسی کو کھانے پینے اورسونے سے روک دیتا ہے پس جب تم میں سے کوئی اپنے سفر کے مقصد کو پورا کرلے تو جلد ہی اپنے اہل وعیال کے پاس لوٹ آئے۔‘‘

عَنْ اَبِی هُرَيْرَةَرَضِیَ اللہُ عَنْہُ اَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ:السَّفَرُ قِطْعَةٌ مِّنَ الْعَذَابِ يَمْنَعُ اَحَدَكُمْ طَعَامَهُ وَشَرابَهُ وَنَوْمَهُ فَاِذَا قَضٰى اَحَدُكُمْ نَهْمَتَهُ مِنْ سَفَرِهِ فَلْيُعَجِّلْ اِلٰی اَهْلِهِ.

فیضان ریاض الصالحین ، حدیث نمبر: 984 ، باب:مُسافر کے گھر لوٹ آنے کا بیان