- ہوم
- کتابیں
- فیضان ریاض الصالحین
- جلد 6
- باب:مَیِّت کی ناپسندیدہ باتوں کو بیان نہ کرنے کا بیان
باب:مَیِّت کی ناپسندیدہ باتوں کو بیان نہ کرنے کا بیان
فیضان ریاض الصالحین جلد 6
حضورنبی کریم رَءُوْفٌ رحیمصَلَّی اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکے آزاد کردہ غلام حضرت سَیِّدُنَا ابورافِع اَسْلَمرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُسے رِوایت ہے کہرسولُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنے اِرشاد فرمایا:”جس نے مَیِّت کو غسل دیا اور اس کی پردہ پوشی کی تواللّٰہ عَزَّوَجَلَّچالیس مرتبہ اس کے گناہوں کو بخشے گا۔“
عَنْ اَبِيْ رَافِعٍ اَسْلَمَ مَوْلٰی رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ غَسَّلَ مَيْتًا فَكَتَمَ عَلَيْهِ غَفَرَ اللهُ لَهُ اَرْبَعِيْنَ مَرَّةً.
فیضان ریاض الصالحین ، حدیث نمبر: 928 ، باب:مَیِّت کی ناپسندیدہ باتوں کو بیان نہ کرنے کا بیان