باب:لباس میں میانہ روی کا بیان

فیضان ریاض الصالحین جلد 6

حضرت سَیِّدُنا عَمرو بن شعیبرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُاپنے والد سے وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ حضورنبی کریم رَءُوْفٌ رحیمصَلَّی اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنے فرمایا: ”اللّٰہ عَزَّوَجَلَّاپنے بندے پر اپنی نعمت کا اثر دیکھنا پسند فرماتا ہے۔“

عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ اَبِيْهِ عَنْ جَدِّهِ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اِنَّ اللهَ يُحِبُّ اَنْ يَرٰى اَثَرَ نِعْمَتِهِ عَلَى عَبْدِهِ.

فیضان ریاض الصالحین ، حدیث نمبر: 803 ، باب:لباس میں میانہ روی کا بیان