باب: خارش زدہ کیلئے ریشمی لباس جائز ہونے کا بیان

فیضان ریاض الصالحین جلد 6

حضرت سَیِّدُناانس بن مالِکرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُفرماتےہیں:رسولِ کریمصَلَّی اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنے حضرت زبیر اورحضرت عبد الرحمٰن بن عَوفرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُمَاکو خارش کے سبب ریشمی کپڑے پہننے کی اجازت دی۔

عَنْ اَنَسٍ رَضِیَ اللہُ عَنْہُ قَالَ:رَخَّصَ رَسُوْلُ الله صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّم لِلزُّبَيْرِ وعَبْدِ الرَّحْمٰن بْنِ عَوْفٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا فِیْ لُبْسِ الْحَرِيْرِ لِحِكَّةٍ بِهِمَا.

فیضان ریاض الصالحین ، حدیث نمبر: 810 ، باب: خارش زدہ کیلئے ریشمی لباس جائز ہونے کا بیان