- ہوم
- کتابیں
- فیضان ریاض الصالحین
- جلد 6
- باب:گھر میں داخل ہوتے وقت سلام کرنے کااِسْتِحْبَاب
باب:گھر میں داخل ہوتے وقت سلام کرنے کااِسْتِحْبَاب
فیضان ریاض الصالحین جلد 6
حضرت سَیِّدُنا اَنَسرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُفرماتے ہیں کہ حضورنبی پاکصَلَّی اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنے مجھ سے ارشاد فرمایا:”اے بیٹے !جب تواپنے گھروالوں کے پاس جایا کر توانہیں سلام کیا کریہ تیرے اوران کے لئے برکت ہے ۔‘‘
عَنْ اَنَسٍ رَضِیَ اللہُ عَنْہُ قَالَ:قَالَ لِیْ رَسُوْلُ الله صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: يَا بُنَيَّ اِذَا دَخَلْتَ عَلَى اَهْلِكَ فَسَلِّمْ يَكُنْ بَرَكَةً عَلَيْكَ وَعَلٰی اَهْلِ بَيْتِكَ.
فیضان ریاض الصالحین ، حدیث نمبر: 861 ، باب:گھر میں داخل ہوتے وقت سلام کرنے کااِسْتِحْبَاب