باب:بچوں کو سلام کرنے کا بیان

فیضان ریاض الصالحین جلد 6

حضرت سَیِّدُنا انسرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُسے روایت ہے کہ ایک بار وہ بچوں کے پاس سے گزرے توانہیں سلام کیااورفرمایا کہرسولُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمبھی اسی طرح کیاکرتے تھے۔

عَنْ اَنَسٍ رَضِیَ اللہُ عَنْہُ اَنَّهُ مَرَّ عَلَى صِبْيَانٍ فَسَلَّمَ عَلَيْهِمْ وَقَالَ:كَانَ رَسُوْلُ الله صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ يَفْعَلُهُ .

فیضان ریاض الصالحین ، حدیث نمبر: 862 ، باب:بچوں کو سلام کرنے کا بیان