Book Name:Rasool e Zeeshan Ke 3 Huqooq
پیار آقا، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا: جس نے میری اطاعت کی، اُس نے اللہ کی اطاعت کی، اور جس نے میری نافرمانی کی، اُس نے اللہ کی نافرمانی کی۔
آج ہم نے رسولِ ذیشان صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے 3 حقوق سیکھے ہیں ، ذہن میں بٹھا لیجئے :(1): نبی کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ پر ایمان لانا (1): آپ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا ادب احترام کرنا اور (1): اتباع کرنا۔
نوٹ:حقوق مصطفےٰ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے متعلق مزید معلومات کے لئے مکتبۃ المدینہ کی کتاب *سیرت مصطفےٰ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ،صفحہ:825سے850اور*سیرت رسول عربی، صفحہ: 628 سے 695پڑھئے ۔
سیکھنے سِکھانے کے حلقوں میں یاد کروائی جانے والی دعا
اَللّٰھُمَّ اکْفِنِیْ بِحَلَالِکَ عَنْ حَرَامِکَ
وَاَغْنِنِیْ بِفَضْلِکَ عَمَّنْ سِوَاکَ
ترجمہ: اے اللہ ! پاکمجھے حلال رزق عطافرما کرحرام سے بچا اور
اپنے فضل وکرم سے اپنے سواغیروں سے بے نیازکردے۔([1])
اجتماعی جائزے کا طریقہ (72نیک اعمال)
یومیہ56نیک اعمال:
(1):اچھی اچھی نیتیں کیں؟(2):پانچوں نمازیں باجماعت ادا کیں؟ (3) :ہر نماز سے قبل نماز کی دعوت دی؟