• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ عنہ کے اَعْلیٰ اَوْصاف arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ عنہ کے اَعْلیٰ اَوْصاف
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    دی۔ میں نے پوچھا : کون ہے ؟ دروازہ کھٹکھٹانے والی ایک عورت تھی ، جب اس نے اپنا نام بتایا تو میں نے چونک کر پوچھا : میری بہن ؟ جواب آیا : ہاں ! تمہاری بہن۔یہ سننا تھا کہ میں نے لپک کر جلدی سے دروازہ کھولا ، آج 10 سال کے بعد میری بہن میرے کمرے میں داخِل ہو رہی تھیں ، اُن کا ذہنی توازُن کیسے درست ہو گیا ؟ آزمائش کیسے دُور ہوئی ؟ اس بارے میں بتاتے ہوئے میری بہن بولیں : میں سو رہی تھی ، خواب میں کسی نے مجھے کہا : اللہ پاک نے تمہارے دادا  ( Grandfather )  کی نیکی کی برکت سے تمہارے والد اسماعیل کی حفاظت فرمائی اور تمہارے والِد اسماعیل کی برکت سے تمہاری حفاظت فرماتا ہے۔ تمہارے دادا اور والِد شَیْخَیْنِ کَرِیْمَیْن  ( یعنی مسلمانوں کے پہلے اور دوسرے خلیفہ )  حضرت ابو بکر صِدِّیق اور عمر فاروقِ اعظم   رَضِیَ اللہ عنہما  سے محبّت کرتے تھے ، اسی لئے حضرت صِدِّیقِ اکبر اور فاروقِ اعظم   رَضِیَ اللہ عنہما   نے اللہ پاک کے حُضُور تمہاری سِفَارش کی ، اب اگر تم چاہو تو میں دُعا کروں ، اللہ پاک تمہیں شِفَا عطا فرمائے گا ، اگر چاہو تو صبر کرو تو تمہارے لئے جنّت ہے۔میں نے کہا : میں تو جنّت ہی چاہتی ہوں ، باقی اللہ پاک کی رحمت وسیع ہے ، وہ چاہے تو دُنیا میں شِفا اور آخرت میں جنّت دونوں ہی عطا فرما دے۔ خواب میں آنے والے نے کہا : تمہارے دادا اور والِد شَیْخَیْنِ کَرِیْمَیْن   رَضِیَ اللہ عنہما  سے محبّت کرتے تھے ، اس کی برکت سے اللہ پاک نے تمہیں شِفَا بھی دی اور تمہارے لئے جنّت کی بشارت بھی ہے۔ ( [1] )  

    خُدا کے فَضْل سے میں ہوں گدا فاروقِ اعظم کا       خُدا اُن کا مُحَمَّد مصطفےٰ فاروقِ اعظم کا

    کرم اللہ کا ہر دَم نبی کی مجھ پہ رَحْمت ہے               مجھے ہے دوجہاں میں آسرا فاروقِ اعظم کا


     

     



    [1]... مجموع رسائل ابن رجب ، جلد : 3 ، صفحہ : 101۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • محبّتِ صِدِّیق و فارُوق کی برکات
    • محبتِ فاروقِ اعظم کی فضیلت
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہ عنہ کا مختصر تعارُف
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہ عنہ نیک مومن ہیں
    • فاروقِ اعظم کے لئے بخشش اور بڑا ثواب ہے
    • شیرِ خُدا رَضِیَ اللہ عنہ کی ایک پیاری تمنّا
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہ عنہ کے چند اعلٰی اَوْصاف
    • ( 1 ) : فاروقِ اعظم اور دِین میں پختگی
    • دِین کے مُعَاملے میں سب سے سخت صحابی
    • ( 2 ) : فاروقِ اعظم کی پسندیدہ عِبَادات
    • نیک شخص بھی عذاب میں
    • بُرائی دیکھ کر پریشان ہونا ایمان کا تقاضا ہے
    • بُرائی کو دِل میں بُرا جانو... ! !
    • کیا ہم دل میں بُر ا جانتے ہیں ؟
    • ( 3 ) : فاروقِ اعظم کی اعلیٰ ظرفی
    • عورت نے دُرُست کہا
    • امیرِ اہلسنت سیرتِ فاروقی کے مظہر
    • ( 4 ) : فاروقِ اعظم اورقرآنِ کریم سے محبّت
    • رونے کے سبب سانس اُکھڑ گئی
    • قرآن جنّت میں لے جائے گا
    • ( 5 ) : فاروقِ اعظم اور ذِکْرُاللہ کی کَثْرت
    • اپنے اعضاء کو کارآمد بنائیے !
    • ( 6 ) : فاروقِ اعظم خوفِ خدا کی باتیں سنتے
    • کاش ہمیں بھی خوفِ خدا نصیب ہوجائے
    • کتاب : فیضانِ فاروقِ اعظم پڑھ لیجئے !
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : نیک اعمال
    • پورا گھرانہ سُدھر گیا
    • المدینہ آن لائن لائبریری
    • قناعت سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami