• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جنّت کے خریدار arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    جنّت کے خریدار
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پیارے اسلامی بھائیو ! اس روایت سے یہ بھی معلوم ہوا کہ مسلمانوں کے تیسرے خلیفہ حضرت عثمانِ غنی  رضی اللہ عنہم سلمانوں کی خوب خیر خواہی کرنے والے تھے ، آپ نے تنگی کے وقت اپنے مسلمان بھائیوں کے لئے پانی کا کُنْواں خرید کر وقف کر دیا۔

    کاش ! حضرت عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ  کے صدقے ہم بھی خیر خواہی  کرنے والے بن جائیں * بُھوکوں کو کھانا کِھلائیں * پیاسوں کو پانی پِلائیں * خشک علاقے جہاں پانی کی کمی  ( Shortage ) ہو ، وہاں پانی کا انتظام کر دیں * پریشان حالوں کے کام آئیں * جو بیچارے دُکھ دَرْد کے مارے ہوئے ہیں ، ان کے ساتھ غم بانٹیں * بےسہاروں کا سہارا بنیں ، غرض؛ ہم مسلمانوں کے کام آنے والے ، ان کی بھلائی چاہنے والے اور جہاں تک ہو سکے دوسروں کو فائدہ پہنچانے والے بن جائیں۔

    60 حدیثیں ، 25 فائدے

    سیدی اعلیٰ حضرت رحمۃُ اللہ علیہ  کی خِدْمت میں ایک مرتبہ سُوال ہوا ، جس کا خُلاصہ تھا کہ قحط سالی وغیرہ کے موقع پر لوگ چندہ ( Donation )  جمع کر کے لوگوں کو کھانا کھلاتے ہیں ، اس کا کیا حکم ہے ؟ اعلیٰ حضرت رحمۃُ اللہ علیہ نے اس کے جواب میں 60 احادیث لکھیں ، پِھر فرمایا : ان حدیثوں سے ثابِت ہوا کہ جو مسلمان اس عَمَل  ( یعنی چندہ جمع کر کے بُھوکے پیاسوں کی خیر خواہی کا اہتمام کرنے )  میں نیک نیتی اور پاک مال سے شریک ہوں گے ، انہیں اللہ پاک کے کرم سے 25 فائدے ملنے کی اُمِّید ہے :  ( 1 ) : اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم !  بُری موت سے بچیں گے  ( 2 ) : عمر لمبی ہو گی  ( 3 ) : رِزْق کی وُسْعت ، مال کی کثرت ہو گی  ( 4 ) : خیر و برکت پائیں گے  ( 5 ) : آفتیں ، بلائیں دُور ہوں گی  ( 6 ) : بُرائی کے 70 دروازے بند ہوں گے  ( 7 ) : شہر آباد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • اے اللہ پاک ! عثمان سے راضی ہو جا... ! !
    • عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ کی خوش بختی
    • رِضائے مصطفےٰ ملنا معمولی بات نہیں
    • رِضائے مصطفےٰ پانے کی کوشش کیجئے !
    • حضرت عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ کا مختصر تعارف
    • ہر صحابئ نبی... ! ! جنتی ! جنتی !
    • عثمانِ غنی... ! ! جنتی ! جنتی !
    • انہیں جنّت کی بشارت دے دو !
    • جنّتِ عَدْن کی حُور
    • کیا جنت میں بجلی چمکے گی ؟
    • جنّت کے خریدار
    • مسجد الحرام کی توسیع
    • ( 1 ) : مسجد نبوی کی توسیع کرنے کے بدلے جنت
    • ( 2 ) : کھجوروں کے باغ کے بدلے جنّت خریدی
    • مسجد بنانا سُنّتِ انبیا ہے
    • ( 3 ) : بِئْرِ رُوْمَہ کے بدلے جنتی چشمہ
    • اے اللہ ! عثمان کے لئے جنّت لازم کر دے
    • 60 حدیثیں ، 25 فائدے
    • سوشل ویلفئیر اور دعوتِ اسلامی
    • بیان کا خُلاصہ
    • آخرت کے لئے کوشش کرو... ! !
    • صدقے کے مختصر فضائل
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی قافلہ
    • گُنَاہوں سے چھٹکارا مل گیا
    • ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ ایپلی کیشن
    • قبرستان کی حاضری کی سنتیں اور آداب
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (4)چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami