• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جنّت کے خریدار arrow icon
    • page 25
    book-logo
    book_icon
    جنّت کے خریدار
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    شیخ طریقت ، امیر اہلسنت بانئ دعوت اسلامی حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے مختلف رسائِل پڑھنا بھی نصیب ہوئے ، بس ان سب چیزوں کا مجھ پر ایسا اَثر ہوا کہ دِل میں انقلاب برپا ہو گیا ، میں نے گُنَاہوں سے سچی پکی توبہ کی ، شراب چھوڑی ، نمازیں پڑھنے لگا اور ماں باپ کا فرمانبردار بن گیا ، الحمد للہ ! مدنی قافلے کی برکت سے میں نے داڑھی شریف رکھی ، سَر پر عمامے کا تاج سجایا ، اب میں ایک مسجد کا مؤذن ہوں اور پانچوں نمازیں باجماعت مسجد میں ادا کرنے کی سَعَادت حاصِل کرتا ہوں۔ ( [1] )

    اُلْفتِ مصطفےٰ اور خوفِ خُدا                چاہئے گر تمہیں قافلے میں چلو

    گر مدینے کا غم ، چاہئے چشمِ نَم             لینے یہ نعمتیں قافلے میں چلو

    صَلُّوا عَلَی الْحَبیب !                     صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ ایپلی کیشن

    پیارے اسلامی بھائیو ! عاشقانِ رسول کی دینی تحریک  دعوت اسلامی کے  آئی ، ٹی ڈیپارٹمنٹ نے ایک بہت پیاری موبائل ایپلی کیشن جاری کی ہے ، اس کا نام ہے : ماہنامہ فیضان مدینہ  ( Mahnama Faizan e Madina ) ۔ اس ایپلی کیشن میں اب تک جارِی ہو چکے تمام ماہنامے  PDFکی صُورت میں موجود ہیں ، اس کے عِلاوہ * تمام ماہناموں کے مضامین  ( آرٹیکلز )   ٹیکسٹ کی صورت میں موجود ہیں جن کو کاپی کرکے شیئر کیا جا سکتا ہے * سہولت کے لئے سرچ آپشن بھی دیا گیا ہے ، جس کی مدد سے ماہنامے کا کوئی مضمون وغیرہ تلاش بھی کیا جا سکتا ہے۔آپ بھی یہ ایپلی کیشن اپنے اِسْمارٹ فون میں انسٹال کر لیجئے اور دوسروں کو بھی ترغیب دلائیے۔


     

     



    [1]...شرابی مؤذن کیسے بنا ؟  ، صفحہ : 15۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • اے اللہ پاک ! عثمان سے راضی ہو جا... ! !
    • عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ کی خوش بختی
    • رِضائے مصطفےٰ ملنا معمولی بات نہیں
    • رِضائے مصطفےٰ پانے کی کوشش کیجئے !
    • حضرت عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ کا مختصر تعارف
    • ہر صحابئ نبی... ! ! جنتی ! جنتی !
    • عثمانِ غنی... ! ! جنتی ! جنتی !
    • انہیں جنّت کی بشارت دے دو !
    • جنّتِ عَدْن کی حُور
    • کیا جنت میں بجلی چمکے گی ؟
    • جنّت کے خریدار
    • مسجد الحرام کی توسیع
    • ( 1 ) : مسجد نبوی کی توسیع کرنے کے بدلے جنت
    • ( 2 ) : کھجوروں کے باغ کے بدلے جنّت خریدی
    • مسجد بنانا سُنّتِ انبیا ہے
    • ( 3 ) : بِئْرِ رُوْمَہ کے بدلے جنتی چشمہ
    • اے اللہ ! عثمان کے لئے جنّت لازم کر دے
    • 60 حدیثیں ، 25 فائدے
    • سوشل ویلفئیر اور دعوتِ اسلامی
    • بیان کا خُلاصہ
    • آخرت کے لئے کوشش کرو... ! !
    • صدقے کے مختصر فضائل
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی قافلہ
    • گُنَاہوں سے چھٹکارا مل گیا
    • ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ ایپلی کیشن
    • قبرستان کی حاضری کی سنتیں اور آداب
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (4)چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami